ثانیہ مرزا کی بیٹے کے ساتھ مزید تصاویر وائرل

نئی دہلی (سپورٹس لنک رپورٹ)بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا کی بیٹے اذہان کے ساتھ نئی تصاویر منظر عام پر آئی ہیں۔

ثانیہ مرزا کی بیٹے کیساتھ نئی تصاویر

حال ہی میں ایئرپورٹ پر پہنچنے والی ثانیہ مرزا کے ساتھ ان کے ننھے میاں اذہان بھی تھے جو اپنی ممی کے سینے سے لگے بہت ہی ’کیوٹ‘ نظر آئے۔

ثانیہ مرزا کی بیٹے کیساتھ نئی تصاویر

ثانیہ مرزا کی بیٹے کیساتھ نئی تصاویر


ثانیہ مرزا نے گرے کوٹ اور بلیک ٹائٹس پہن رکھی تھی جس کے ساتھ انہوں نے سفید جوگرز پہنے ہوئے تھے جبکہ اذہان پیلے رومپر میں ملبوس تھے۔

error: Content is protected !!