روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 8 فروری, 2019

نیشنل جونیئر ہاکی چیمپئن شپ،سندھ کی ٹیم کے فائنل ٹرائلزکل ہونگے

کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ)نیشنل جونیئر اندر 19 ہاکی چیمپئن شپ میں سندھ کی شرکت کرنے والی ٹیم کے فائنل ٹرائلزکل 10 فروری کو حیدرآباد سینٹر میں منعقد ہو رہے ہیں۔  کرچی ہاکی ایسوسی ایشن کے سیکرٹری اولمپین کامران اشرف  نے مندرجہ ذیل کھلاڑیوں کو 10 فروری صبح 10 بجے بورڈ اسٹیڈیم حیدرآباد میں رپورٹ کرنے کی ھدایت کی ہے۔  کھلاڑیوں ...

مزید پڑھیں »

وزیرِاعلیٰ بلوچستان صوبے میں کرکٹ کے فروغ کیلئے پُر عزم

کوئٹہ (سپورٹس لنک رپورٹ )وزیرِ اعلیٰ بلوچستان جام کمال نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے مالک ندیم عمر کے ساتھ مل کر صوبے میں کرکٹ کے فروغ کے عزم کا اظہار کردیا۔پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی فرنچائز کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے کھلاڑیوں بشمول انور علی ٹیم انتظامیہ نے وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال سے ان کی رہائش گاہ پر ملاقات ...

مزید پڑھیں »

بی پی ایل: کومیلا وکٹورینز نے دوسری مرتبہ ٹائٹل جیت لیا

ڈھاکہ (سپورٹس لنک رپورٹ)بنگلادیش پریمئر لیگ کے فائنل میں تمیم اقبال کی شاندار سنچری کی بدولت میلا وکٹورینز نے ڈھاکا ڈائنامائٹس کو 17رنز سے شکست دے دوسری مرتبہ ٹائٹل اپنے نام کرلیا۔شیر بنگلا نیشنل اسٹیڈیم میرپور، ڈھاکا میں تمیم اقبال نے صرف 61گیندوں کا سامنا کرتے ہوئے 231 اسٹرابیک ریٹ کے ساتھ 141رنز کی ناقابل شکست دھواں دار اننگز کھیلی، ...

مزید پڑھیں »

ٹی ٹوئنٹی ،روہیت شرما سب سے زیادہ رنز بنانے والے کھلاڑی بن گئے

ممبئی(سپورٹس لنک رپورٹ) روہت شرما انٹرنیشنل ٹی ٹونٹی میں سب سے زیادہ رنز بنانے والے کھلاڑی بن گئے۔ بھارتی بلے باز نے مارٹن گپٹل سے ریکارڈ چھینا، اس فہرست میں شعیب ملک تیسرے نمبر پر ہیں۔انٹرنیشنل ٹی ٹونٹی میں 2288 رنز، روہت شرما کا ورلڈ ریکارڈ، مارٹن گپٹل کا 2272 سکور کے ساتھ دوسری پوزیشن پر قبضہ، شعیب ملک کا2263 ...

مزید پڑھیں »

بگ بیش لیگ،برسبین ہیٹ نے میلبرن سٹارز کو شکست دیدی

برسبین(سپورٹس لنک رپورٹ) بگ بیش لیگ میں برسبین ہیٹ اور میلبرن سٹارز کے درمیان ہونے والے اہم میچ میں برسبین ہیٹ نے میلبرن سٹارز کو دس وکٹوں سے ہرا دیا۔ بین کٹنگ نے اکیاسی اور میکس بریانٹ نے اکہتر رنز کی طوفانی اننگز کھیلی، دونوں نے تیرہ چھکے لگائے۔میلبرن سٹارز 8 وکٹوں پر ایک سو پچپن رنز بنا سکی تھی۔ ...

مزید پڑھیں »

بحریہ سپورٹس ونگ کے زیر اہتمام نمائشی فٹبال میچ بحریہ ٹائون وائٹ نے جیت لیا

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)بحریہ ٹائون سپورٹس ونگ کے زیر اہتمام کھیلے گئے نمائشی میچ میں بحریہ ٹائون وائٹ نے بحریہ ٹائون بلیو کو 1-0 سے شکست دے دی۔ بحریہ وائٹ کی جانب سے جان ولیم نے گول سکور کیا۔ میچ کے مہمان خصوصی پاکستان فٹبال فیڈریشن کے نائب صدر سردار نوید حیدر تھے ۔ پاکستان فٹبال فیڈریشن کے سیکرٹری جنرل سید ...

مزید پڑھیں »

کوچنگ کیمپ آف سپورٹس بورڈ پنجاب کے حوصلہ افزاء نتائج آئے ہیں،، ڈی جی سپورٹس پنجا ب

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)ڈائریکٹر جنرل سپورٹس پنجاب ندیم سرور نے کہا ہے کہ جنوری میں 7 کھیلوں ہاکی، کبڈی، والی بال، اتھلیٹکس، میٹ ریسلنگ، پاور لفٹنگ اور ویٹ لفٹنگ کے لگائے گئے کوچنگ کیمپ آف سپورٹس بورڈ پنجاب کے حوصلہ افزا نتائج سامنے آئے ہیں ، ان کیمپس سے کھلاڑیوں کی نئی کھیپ پیدا ہوئی ہے، مزید کھیلوں کے یکم اپریل ...

مزید پڑھیں »

فضل محمود نیشنل کلب چمپئن شپ زونIII‘ پہلاراؤنڈ مکمل ہوگیا

کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ)  کے سی سی اے زونIIIکے زیر اہتمام فضل محمود نیشنل کلب چمپئن شپ کے پہلے راؤنڈ کا اختتام ہوگیا۔ ناک آؤٹ کی بنیاد پر کھیلے جانے والے میچوں میں رائل سی سی نے رہبر اسپورٹس، نیو گلستان نے صادق جیم خانہ، بقائی ڈولفن نے ماڈرن سی سی، محمد حسین سی سی نے ٹپال سی سی، نایاب ...

مزید پڑھیں »

پاکستان سپر لیگ،غیر ملکی کھلاڑیوں نے پاکستان میں کھیلنے کا تجربہ شاندار قرار دیدیا

اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ )پاکستان سپر لیگ( پی ایس ایل) دنیا کی بہترین کرکٹ لیگز میں سے ایک ہے جس میں گزشتہ 3 برس کے دوران 77 غیر مکی کھللاڑی حصہ لے چکے ہیں جو اس بیان کا منہ بولتا ثبوت ہے۔اس میں سب سے زیادہ انگلینڈ کے 24 کھلاڑی شریک ہوئے ا س کے بعد ویسٹ انڈیز کے 17، ...

مزید پڑھیں »

پی ایس ایل فور،چند دن کی دوری پر ،شائقین کرکٹ کی دھڑکنیں تیز

دبئی(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان سپر لیگ کے سیزن فور کے آغاز میں صرف چھ دن رہ گئے، شائقینِ کرکٹ کے دلوں کی دھڑکنیں تیز ہوگئیں۔تفصیلات کے مطابق پاکستان سپرلیگ سیزن فور کے آغاز میں صرف 6 روز باقی رہ گئے، میگا ایونٹ کے لیے ٹیموں کی دبئی آمد شروع ہوگئی۔شائقین کا جوش اور ولولہ عروج پر پہنچ گیا، شائقین پی ایس ...

مزید پڑھیں »
error: Content is protected !!