روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 16 فروری, 2019

ڈربن ٹیسٹ،کوسل پریرا نے جنوبی افریقہ کے منہ سے فتح چھین لی

ڈربن (سپورٹس لنک رپورٹ)سری لنکا نے کوسل پریرا کی شاندار بلے بازی کی بدولت جنوبی افریقہ کو سیریز کے پہلے ٹیسٹ میں سنسنی خیز مقابلے کے بعد صرف ایک وکٹ سے شکست دے کر 2 میچوں کی سیریز میں 1-0 کی برتری حاصل کرلی۔ڈربن میں کھیلے گئے میچ میں جنوبی افریقہ نے پہلی اننگز میں 235 رنز بنائے تھے جبکہ ...

مزید پڑھیں »

پاکستان سپر لیگ فور،لاہور قلندرز کی دھمال، کراچی کنگز بے حال

دبئی (عبدالرحمان رضا سے)پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے چوتھے ایڈیشن کے 5ویں میچ میں لاہور قلندرز نے حارث روؤف کی شاندار باؤلنگ کی بدولت کراچی کنگز کو 22 رنز سے شکست دے دی۔دبئی اسپورٹس سٹی میں کھیلے جانے والے اس میچ میں کراچی کنگز کے کپتان عماد وسیم نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کرنے کا فیصلہ کیا۔لاہور ...

مزید پڑھیں »

ملتان سلطانز نے دفاعی چیمپئن اسلام آباد یونائیٹڈ کو ڈھیر کردیا

دبئی (سپورٹس لنک رپورٹ)پی ایس ایل فور کے چوتھے میچ میں ملتان سلطانز نے دفاعی چیمپئن اسلام آباد یونائیٹڈ کو 5 وکٹوں سے شکست دے دی۔اسلام آباد یونائیٹڈ نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے ملتان سلطانز کو 126 رنز کا ہدف دیا جو اُس نے 19 ویں اوور میں 5 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کرلیا۔جانسن چارلس بغیر کوئی رن بنائے ...

مزید پڑھیں »

آئی ٹی ایف پاکستان جونیئر چیمپئن شپ کا مین رائونڈ کل شروع ہوگا

اسلام آباد (سپورٹس لنک رپورٹ) سید تجمل عباس آئی ٹی ایف پاکستان جونیئر چمپئن شپ کا مین رائونڈ کل اتوار سے شروع ہوگا چمپئن شپ میں سولہ ممالک کے کھلاڑی حصہ لے رہے ہیں۔جن میں امریکہ، ہانگ کانگ، ترکی، تائیوان، تھائی لینڈ، سری لنکا، کویت، کوریا، جرمنی، قزاخستان، فرانس، روس، پلپائن، ملائیشیا اور پاکستان شامل ہیں۔

مزید پڑھیں »

پی سی بی نے پی ایس ایل میں شریک ٹیموں کے مالکان کیلئے قوانین سخت کردیئے

دبئی(سپورٹس لنک رپورٹ) پاکستان کرکٹ بورڈ نے پاکستان سپر لیگ میں شریک ٹیموں کے مالکان کیلئے قوانین سخت کردیئے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ نے پاکستان سپرلیگ میں ڈگ آئوٹ اور ڈریسنگ روم میں بیٹھنے والے مالکان اور ان کے رشتے داروں کیلئے قوانین سخت کیے ہیں۔بورڈ نے چوتھے ایڈیشن میں شریک ٹیموں کے مالکان کو میچوں کے ...

مزید پڑھیں »

پی ایس ایل کی افتتاحی تقریب کی دعوت نہ ملنے پر نجم سیٹھی افسردہ

کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ) پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے سابق چیئرمین نجم سیٹھی پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی افتتاحی تقریب میں بورڈ کی جانب سے نہ بلائے جانے پر افسردہ دکھائی دیے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے مداحوں کے سوالات کے جوابات دیتے ہوئے انہوں نے کہا کہ یہ زندگی ہے اور یہاں ایسا ...

مزید پڑھیں »

انضمام کو بیٹنگ کوچ کی اضافی ذمہ داری ملنے کا امکان

دبئی ( عبدالرحمن رضا سے)قومی کرکٹ ٹیم کے چیف سلیکٹر انضمام الحق کو بیٹنگ کوچ کی اضافی ذمہ داری ملنے کا امکان روشن ہو گیا ہے کیونکہ پی سی بی کے تھنک ٹینک نے قومی بیٹنگ کوچ گرانٹ فلاور کی کارکردگی پر عدم اطمینان کا اظہار کردیا ہے۔پی سی بی کے قریبی ذرائع کے مطابق ورلڈ کپ دو ہزار انیس ...

مزید پڑھیں »

قومی نیٹ بال چیمپئن شپ آئندہ ماہ اسلام آباد میں ہو گی

اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ) پاکستان نیٹ بال فیڈریشن کے زیراہتمام 18ویں قومی نیٹ بال چمپئن شپ 29 مارچ سے پاکستان سپورٹس کمپلیکس اسلام آباد میں شروع ہوگی۔پاکستان نیٹ بال فیڈریشن کے صدر مدثر آرائیں نے بتایا کہ چمپئن شپ میں شرکت کرنے والی 18 ٹیموں کو دعوت بھیج دیئے گئے ہیں جن میں پاکستان آرمی، پاکستان نیوی، پاکستان ائیرفورس، پاکستان ...

مزید پڑھیں »

بھارتی کرکٹرز کو بھی پی ایس ایل میں دیکھنے کا خواہاں ہوں، احسان مانی

نئی دہلی(سپورٹس لنک رپورٹ) چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ احسان مانی بھارتی کھلاڑیوں کو پی ایس ایل میں دیکھنے کے خواہاں ہیں جن کا کہنا ہے کہ بھارتی کرکٹ بورڈ کو اس حوالے سے خیرسگالی کے جذبے کا مظاہرہ کرنا چاہئے۔بھارتی میڈیا سے گفتگو میں احسان مانی کا کہنا تھا کہ تین سیزن کی زبردست محنت کے بعد پاکستان سپر لیگ ...

مزید پڑھیں »

بابر اعظم نے ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں ایک اور کارنامہ انجام دیدیا

دبئی(سپورٹس لنک رپورٹ) کراچی کنگز کے اوپننگ بلے باز بابر اعظم ٹونٹی ٹونٹی کرکٹ کی تاریخ میں تیز ترین3000رنز مکمل کرنے والے پاکستانی اور دنیا کے چوتھے بلے باز بن گئے ہیں ۔24سالہ بابر اعظم نے پاکستان سپر لیگ کے چوتھے ایڈیشن میں ملتان سلطانز کے خلاف 59گیندوں پر6چوکوں اور ایک چھکے کی مدد سے77رنز سکور کیے ،اس کے ساتھ ...

مزید پڑھیں »
error: Content is protected !!