ماہانہ محفوظ شدہ تحاریر : فروری 2019

افغانستان اور آئر لینڈ کے درمیان پہلا ٹی ٹوئنٹی 23 فروری کو کھیلا جائیگا

ڈبلن(سپورٹس لنک رپورٹ) افغانستان اور آئرلینڈ کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان پہلا ٹی ٹوئنٹی میچ23فروری کو کھیلا جائیگا ۔شیڈول کے مطابق افغانستان کی ٹیم بھارت میں آئرلینڈ کے خلاف ایک ٹیسٹ سمیت تین ٹی ٹونٹی اور پانچ ایک روزہ بین الاقوامی میچوں کی سیریز کی میزبانی کریگا ،ْ شیڈول کے تحت دونوں ٹیموں کے درمیان ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل سیریز کا ...

مزید پڑھیں »

سرفراز کو میچ فکسنگ کی پیکش کرنے والے بکی کو سزا مل گئی

دبئی(سپورٹس لنک رپورٹ) قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان سرفراز احمد کو میچ فکسنگ کی آفر کرنے والے بکی عرفان انصاری پر انٹر نیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی ) کی جانب سے 10 سال کی پابندی عائد کردی گئی ہے ۔ تفصیلات کے مطابق آئی سی سی نے حکم جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ عرفان انصاری ہر طرز کی ...

مزید پڑھیں »

انڈر19بین الصوبائی ہاکی چیمپئن شپ،خیبرپختونخوا،بلوچستان،سندھ اور پنجاب کی جیت

راولپنڈی (سپورٹس لنک رپورٹ)انڈر19 بین الصوبائ ہاکی چیمپئن شپ میں خیبر پختون خواہ، بلوچستان، سندھ اے، پنجاب سی اور پنجاب اے،نے اپنے اپنے میچز میں فتح حاصل کی۔ اولمپین شہناز شیخ ہاکی اسٹیڈیم راولپنڈی میں جاری انڈر نائنٹین بین الصوبائ ہاکی چیمپئن شپ کے چوتھے روز پانچ میچز کھیلے گئے۔پہلے میچ میں خیبر پختون خواہ اے نے اسلام آباد کو ...

مزید پڑھیں »

سپورٹس بورڈ پنجاب کے زیراہتمام دوسرا قائداعظم ووشوکپ لاہور 26فروری کو شروع ہوگا

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)سپورٹس بورڈ پنجاب کے زیراہتمام دوسرا قائداعظم ووشوکپ لاہور نشترپارک سپورٹس کمپلیکس کے جمنیزیم ہال میں 26فروری کو شروع ہوگا، دو روزہ مقابلوں میں 9ڈویژنز سے مردوخواتین کھلاڑی حصہ لیں گے،اختتامی تقریب 27فروری کو ہوگی، ڈائریکٹر جنرل سپورٹس پنجاب ندیم سرور نے بدھ کے روز اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ پنجاب میں ووشو کا بہت ٹیلنٹ ...

مزید پڑھیں »

پاکستان سپر لیگ کے آن لائن ٹکٹوں کی فروخت،جانتے ہیں کتنی دیر سب بک گئے؟

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان سپر لیگ 4 کے فائنل ، ایلیمنیٹر اور کوالیفائیر میچز کے آن لائن ٹکٹوں کی فروخت شروع ہو گئی ہے، پانچ سو اور ہزار والے ٹکٹس آدھے گھنٹے میں ہی فروخت ہو گئے۔پی ایس ایل فور کا فائنل 17مارچ کو کراچی میں کھیلا جائے گا جس کے 500 والے ٹکٹس آدھے گھنٹے میں ہی فروخت ہو گئے۔ادھر ...

مزید پڑھیں »

عالمی کپ کرکٹ،پاکستان اور بھارت کا میچ،انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کا بڑا اعلان سامنے آگیا

دبئی (سپورٹس لنک رپورٹ)انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کے چیف ایگزیکٹو ڈیوڈ رچرڈسن کا کہنا ہے کہ آئی سی سی کا ورلڈ کپ کے میچز میں تبدیلی کا کوئی ارادہ نہیں ہے اور تمام میچز شیڈول کے مطابق ہوں گے ۔لندن میں ورلڈ کپ کی تقریب کے موقع پر کرکٹ کی معروف ویب سائٹ کو انٹرویو میں ڈیو رچرڈسن نے کہا کہ ...

مزید پڑھیں »

نیوزی لینڈ نے بنگلہ دیش کو ون ڈے سیریز میں وائٹ واش کردیا

ڈونیڈن(سپورٹس لنک رپورٹ)نیوزی لینڈ نے بنگلا دیش کو تین میچز پر مشتمل ون ڈے سیریز میں وائٹ واش کردیا۔سیریز کے آخری میچ میں نیوزی لینڈ نے بنگلادیش کو 88 رنز سے شکست دی، مہمان بنگلادیشی ٹیم 331 رنز کے جواب میں 242 رنز پر ڈھیر ہوگئی۔بنگلا دیش کی جانب سے شبیر الرحمان 102 رنز بنا کر نمایاں رہے جب کہ ...

مزید پڑھیں »

پاکستان ہاکی فیڈریشن کا کانگریس اجلاس 26فروری کو طلب

لاہور: (سپورٹس لنک رپورٹ) پاکستان ہاکی فیڈریشن نے 26 فروری کو کانگریس اجلاس بلوا لیا جس میں الیکشن، آڈٹ، کارکردگی سمیت دیگر معاملات پرتبادلہ خیال کیا جائے گا۔صدر ہاکی فیڈریشن خالد سجاد کھوکھرکی ہدایات پر پاکستان ہاکی فیڈریشن کی جانب سے 54ویں پی ایچ ایف کانگریس کا اجلاس طلب کر لیا گیا جو 26 فروری کو منعقد ہو گا۔کانگریس اجلاس ...

مزید پڑھیں »

پاکستانی سپر لیگ شائقین کیلئے بڑی خبر آگئی۔۔

اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ)جیو سپر پر پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی براہ راست کوریج دیکھنے والوں کیلئے خوش خبری ہے کہ جیو اور جنگ گروپ نے پی ایس ایل 2019 کے لائیو اسٹریمنگ حقوق حاصل کر لیے ہیں۔اب ناظرین انٹرنیٹ پر بھی پی ایس ایل کی لائیو کوریج دیکھ سکیں گے۔ واضح رہے کہ یہ حقوق صرف پاکستان ...

مزید پڑھیں »

نیشنل وومن ہاکی چیمپئن شپ،پنجاب کی ٹیم میں انعامات تقسیم

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)ڈائریکٹر جنر ل سپورٹس پنجاب ندیم سرور نے کہا ہے کہ ہاکی میں کھویا ہوا مقام دوبارہ حاصل کرنے کے لئے بہت زیادہ محنت کی ضرورت ہے، ہاکی کی بحالی کے لئے ماڈرن ہاکی کو اپنانا ہوگا، خواتین کھلاڑیوں نے نیشنل وومن ہاکی چیمپئن شپ میں بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کیا، سپورٹس بورڈ پنجاب بہترین کارکردگی کا مظاہرہ ...

مزید پڑھیں »
error: Content is protected !!