روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 6 مارچ, 2019

خیبرپختونخوا نیشنل گیمز پشاور میں کرانے کیلئے تیار ہے ، وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا محمود خان

پشاور(سپورٹس لنک رپورٹ)وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا محمود خان نے کہا ہے کہ ہم پشاور میں نیشنل گیمز کرانے کے لئے تیار ہیں اگر ہمیں ان گیمز کی میزبانی ملتی ہے تو اس سلسلے میں کوئی تاخیر نہیں کرینگے گزشتہ روز سابق صوبائی وزیر کھیل سید عاقل شاہ سے ملاقات میں اظہار خیال کرتے ہوئے انہوں نے نیشنل گیمز کے حوالے سے ...

مزید پڑھیں »

رائزنگ اسٹار ٹرافی کرکٹ ٹورنامنٹ کا مارچ کے تیسرے ہفتہ میں انعقاد کا اعلان

کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ) رائزنگ اسٹار کرکٹ کلب ، کے سی سی اے زونIVکے زیر اہتمام رائزنگ اسٹار انوی ٹیشن ٹرافی کرکٹ ٹورنامنٹ کا مارچ کے تیسرے ہفتہ میں انعقادکیا جارہا ہے جس میں 25ٹیموں کو شرکت کی دعوت دی گئی ہے ان میں ملیر جیمخانہ، پاک جیم خانہ، اسٹیل ٹاؤن جیم خانہ، رائزنگ اسٹار،پنجاب سی سی، ملیر اسپورٹس، عظیم ...

مزید پڑھیں »

مشیر ربانی کرکٹ ٹورنامنٹ، افتتاحی میچ میںکے جی اے نے میمن جیم خانہ کو ہرادیا

کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ) مشیر ربانی کی کھیلوں میں گرانقدر خدمات کو خراج عقیدت پیش کرنے کیلئے ان کے نام سے موسوم ٹورنامنٹ کا انعقاد کرنے پر شاہین جیم خانہ اور سعید اختر سی سی کو زبردست خراج تحسین پیش کرتا ہوں جنہوں نے بعدازمرگ بھی مرحوم کی خدمات کو یاد رکھا۔ انشاء اﷲ مشیر ربانی کی کھیلوں میں خدمات ...

مزید پڑھیں »

پاکستانی خاتون کرکٹر ثنا میر کیلئے ایک اور بڑا اعزاز

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کی ثناء میر کو انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کی ون ڈے ٹیم آف دی ایئر 2018ء میں شامل کرلیا گیا۔ثناء میر نے ٹوئٹر پیغام میں الحمد للہ کے بعد کہا ہے کہ وہ آئی سی سی اور ڈیوڈ رچرڈسن کی مشکور ہیں کہ انہوں نے یہ موقع دیا اور حوصلہ افزائی کی۔ثناء کا مزید کہنا ...

مزید پڑھیں »

شین واٹسن نے پاکستان آنے سےقبل اہم پیغام جاری کردیا

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ) کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے آل راؤنڈر شین واٹسن نے پاکستان آنے کے حوالے سے اہم پیغام جاری کردیا ۔ 37سالہ شین واٹسن نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے پیغام میں لکھاکہ” پاکستان کا دورہ کیے14سال ہوگئے ہیں ،پاکستان وہ جگہ ہے جہاں دنیا کے بہترین کرکٹ کے چاہنے والے موجود ہیں،کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے ...

مزید پڑھیں »

ملتان سلطانز کے فاسٹ بائولر محمد عرفان کے بڑے بھائی انتقال کر گئے

اسلام آباد (سپورٹس لنک رپورٹ) قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ باؤلر اور پی ایس ایل فرنچائز ملتان سلطانز کے کھلاڑی محمد عرفان کے بڑے بھائی انتقال کر گئے ہیں۔تفصیلات کے مطابق پاکستان کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی محمد عرفان نے ٹویٹر پر پیغام جاری کرتے ہوئے کہاہے کہ ” ہم سب نے اللہ کی طر ف لوٹ کر جانا ہے ، ...

مزید پڑھیں »

ملالہ یوسفزئی پشاور زلمی کی مداح

لندن (سپورٹس لنک رپورٹ)نوبل انعام یافتہ ملالہ یوسف زئی بھی پاکستان سپر لیگ کےلیے پر جوش نظر آرہی ہیں۔ملالہ یوسف زئی نے اپنے پیغام میں کہا کہ وہ پاکستان سپر لیگ کے چوتھے ایڈیشن میں پشاور زلمی کو سپورٹ کر رہی ہیں۔انہوں نے اپنے بیان میں کہا کہ ’میری سپورٹ پشاور زلمی کے ساتھ ہے، کرکٹ شائقین بھی پشاور زلمی ...

مزید پڑھیں »

پاکستان بھارت کشیدگی،کنگنا کے ٹویٹ پر وسیم اکرم کی اہلیہ کا کرارا جواب

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)بالی ووڈ ادکارہ کنگنا رناوت کی جانب سےپاکستان مخالف بیانات دینے پرمعروف سابق پاکستانی کرکٹر وسیم اکرم کی اہلیہ ’شنیرا اکرم‘نے کرارا جواب دے ڈالا۔کنگنا رناوت نے پاک بھارت کشیدگی کے دوران ایک انٹرویو میں کہا تھا کہ بھارت کی اولین ترجیح پاکستان سے لڑنا ہے جس کے بعد انہیں بھارتی عوام کی جانب سے بھی تنقید کا ...

مزید پڑھیں »

ریال میڈرڈ کی چیمپئنز لیگ فٹبال سے حکمرانی ختم،ہوم گرائونڈ پر ڈچ کلب سے شکست

میڈرڈ (سپورٹس لنک رپورٹ)چیمپئنز لیگ فٹبال کی دفاعی چیمپئن ریال میڈرڈ ایونٹ سے باہر ہوگئی۔چیمپئنز لیگ سے ریال میڈرڈ کی حکمرانی ختم ہوگئی اور ایونٹ کی 13 مرتبہ کی چیمپئن ٹیم اپنے ہی میدان پر ڈچ کلب سے شکست کھا گئی۔راؤنڈ آف سکسٹین کے سکینڈ لیگ میں ڈچ کلب ‘آئی ایکس’ نے ریال میڈرڈ کو ایک کے مقابلے میں چار ...

مزید پڑھیں »

کراچی میں پی ایس ایل میلہ،چارٹیموں کے تمام غیر ملکی کھلاڑی پاکستان آئینگے

ابوظہبی (سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان سپر لیگ(پی ایس ایل) کے چوتھے ایڈیشن کے لیے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز، اسلام آباد یونائیٹڈ، پشاور زلمی اور کراچی کنگز کے غیرملکی کھلاڑیوں سمیت مکمل اسکواڈ نے پاکستان آنے پر رضامندی ظاہر کردی ہے۔ہر گزرتے سال کے ساتھ بڑا برانڈ بننے کے ساتھ ساتھ ملک میں عالمی کرکٹ کی واپسی کی راہ ہموار کر رہا ہے ...

مزید پڑھیں »
error: Content is protected !!