شہزاد عالم کا کے سی سی اے کے سابق اور موجودہ عہدیداران کو عشائیہ

کراچی (اسپورٹس رپورٹر) شہزاد عالم سابق اسسٹنٹ سیکریٹری کے سی سی اے کی جانب سے کے سی سی اے کے موجودہ اور سابقہ عہدیداران و دیگر کے اعزاز میں ایک عشائیے کا اہتمام کیا گیا۔ جس میں محمد اکرم، محمد توصیف صدیقی، شفیق کاظمی، جمیل احمد، محمد رئیس، شہزاد عالم، ظفر احمد، انتظار احمد، لیاقت علی، جاوید خان، سعید جبار، مسرت رضا، ریحان صدیقی، محمد یامین، افضل قریشی، زین العابدین، نصرت اللّہ، جمال ناصر، ندیم خان، شاہ شفیع الدین، عارف وحید، عارف حفیظ، شاہد نواب، امجد علی، محمد اصغر، نعیم پرویز، ذیشان شاہ، عبداللّہ نیازی، چودھری ساجد علی اور سید نسیم الدین نے شرکت کی۔

error: Content is protected !!