روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 14 مارچ, 2019

پاکستان سپر لیگ فور، کراچی کنگز کا سفر تمام،اسلام آباد یونائیٹڈ کی پیشقدمی جاری

کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے چوتھے سیزن کے دوران الیمینیٹر – 1 میں اسلام آباد یونائیٹڈ نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد کراچی کنگز کو 5 وکٹوں سے شکست دے کر ایونٹ کے الیمینیٹر -2 کے لیے کوالیفائی کرلیا۔کراچی کنگز کی ٹیم اس شکست کے ساتھ ہی پی ایس ایل 2019 سے باہر ہوگئی جبکہ ...

مزید پڑھیں »

8سال بعد پنجاب گیمز منعقد کرنے کا اعلان

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ ڈائریکٹر جنرل سپورٹس پنجاب ندیم سرور نے کہا ہے کہ مجھے یہ اعلان کرتے ہوئے انتہائی مسرت ہورہی ہے کہ سپورٹس بورڈ پنجاب 8 سال بعد پنجاب گیمز اپریل میں منعقد کررہا ہے، 72 ویں پنجاب گیمز 2019ء تین سے 6 اپریل تک لاہور میں منعقد ہوں گی جس میں پنجاب کی 9 ڈویژنز سے مردوخواتین کھلاڑی ...

مزید پڑھیں »

زونII’اے‘ ڈویثرن لیگ‘ احمر بن ناصر اور نور ولی کے مابین 168رنز کی رفاقت

کراچی (اسپورٹس رپورٹر) احمر بن ناصر اور نور ولی کی شاندار سنچریوں نے داؤد اسپورٹس کو کے سی سی اے زونII’اے‘ ڈویثرن لیگ میں الرحمن سی سی کیخلاف 140رنز سے سرخرو کردیا۔ احمر بن ناصر نے 104رنز اور نور ولی نے 100رنز کی اننگز کھیلی۔ دونوں کھلاڑیوں نے دوسری وکٹ پر 168رنز کی شراکت داری قائم کی۔ جنید نعیم اور ...

مزید پڑھیں »

کراچی انٹر ڈسٹرکٹ فٹبال ٹورنامنٹ کیلئے ڈسٹرکٹ سینٹرل کی ٹیم کا اعلان

کراچی (اسپورٹس رپورٹر) آل کراچی انٹرڈسٹرکٹ شہید عبداﷲ مراد فٹبال ٹورنامنٹ ،ملیر میں شرکت کیلئے سیکریٹری ڈی ایف اے سینٹرل سلیم پٹنی نے ڈسٹرکٹ سینٹرل کی ٹیم کے کھلاڑیوں اور آفیشلز کے ناموں کا اعلان کردیا جو 17مارچ کو محمدی اسٹیڈیم ملیر پر ڈسٹرکٹ ویسٹ کی ٹیم کے ساتھ پنجہ آزمائی کرے گی۔ ڈسٹرکٹ سینٹرل کی جو ٹیم مذکورہ ایونٹ ...

مزید پڑھیں »

کاشان فہیم کی آل راؤنڈ کارکردگی سے ناظم آباد ینگسٹرتیسرے مرحلہ میں پہنچ گئی

کراچی(اسپورٹس رپورٹر) کے سی سی اے زونVIIکی زیر نگرانی فضل محمود نیشنل کلب چمپئن شپ میں ناظم آباد ینگسٹرز نے اسلام جیم خانہ کو 36رنز سے شکست دے کر تیسرے مرحلہ کیلئے کوالیفائی کرلیا۔ کاشف خان نے شاندار نصف سنچری اسکور کی جبکہ سید کاشان فہیم نے 35رنزکے عوض 4کھلاڑیوں کو پویلین واپسی کا پروانہ تھما کر اپنی ٹیم کی ...

مزید پڑھیں »

آسڑیلیا کیخلاف ون ڈے سیریز،پاکستان کے پاس رینکنگ بہتر کرنے کا موقع

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ) پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان متحدہ عرب امارات میں شیڈول ون ڈے سیریز کے دوران آئی سی سی رینکنگ میں پانچویں اور چھٹی پوزیشن پانے کا بھی مقابلہ ہوگا۔بھارت کےخلاف انہی کے ہوم گراو¿نڈ میں ٹی ٹونٹی اور ون ڈے سیریز میں تاریخی کامیابی حاصل کرنے والی عالمی چیمپئن آسٹریلوی ٹیم اب متحدہ عرب امارات آ رہی ...

مزید پڑھیں »

شین واٹسن نے محمد حسنین کو آسڑیلیا کیخلاف خطرہ قرار دیدیا

کراچی(سپورٹس لنک رپورٹ) سابق آسٹریلوی آل راؤنڈر شین واٹسن کا کہنا ہے کہ متحدہ عرب امارات میں کھیلی جانے والی ون ڈے سیریز کے دوران آسٹریلوی بیٹسمینوں کو نوجوان پیسرمحمد حسنین کا سامنا کرتے ہوئے مشکل پیش آئے گی۔ایک انٹرویو میں شین واٹسن نے کہا کہ انہوں نے کبھی کسی باؤلر کو 18 سال کی عمر میں اتنی برق رفتار ...

مزید پڑھیں »

پاکستان ٹیم کسی بھی ٹیم کوہرانے کی صلاحیت رکھتی ہے، ویرات کوہلی

نئی دلی (سپورٹس لنک رپورٹ) بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان ویرات کوہلی نے ورلڈ کپ میں 5 ٹیموں کو مضبوط قرار دے دیا لیکن پاکستان کے بارے میں ان کی رائے ہے کہ وہ کسی بھی ٹیم کو ہراسکتے ہیں۔آسٹریلیا سے سیریز ہارنے کے بعد پریس کانفرنس میں ورلڈ کپ کے بارے میں بات کرتے ہوئے بھارتی کرکٹ ٹیم کے ...

مزید پڑھیں »

پاکستان سپر لیگ فورکے فائنل میں نازیہ حسن کو خراج تحسین پیش کیا جائیگا

کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان سپر لیگ کی جانب سے پاکستان کی کوئین آف پاپ نازیہ حسن کو خراج تحسین پیش کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق پی ایس ایل 4 کا فائنل 17مارچ کو کراچی کےنیشنل اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا، جس کی اختتامیہ تقریب میں پاکستان کی مایہ ناز پاپ گلوکارہ نازیہ حسن کو خراج تحسین ...

مزید پڑھیں »

خود کشی کرنے والی امریکی سائیکلسٹ کا دماغ ریسرچ سنٹر کو دیدیا گیا

کیلی فورنیا (سپورٹس لنک رپورٹ)امریکی ریاست کیلیفورنیا میں 23سالہ اولمپکس میڈل یافتہ خاتون سائیکلسٹ کیلی کیٹلن کا دماغ ریسرچ سینٹر کو دیا گیا ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق کیلی کیٹلن نے گذشتہ ہفتے خود کشی کر لی تھی جس کے بعد ان کے اہل خانہ نے کیلی کا دماغ امریکی ریسرچ سینٹر کو دینے کا فیصلہ کیاتھا ۔کیلی کے اہل خانہ ...

مزید پڑھیں »
error: Content is protected !!