کرکٹ

پاکستان اور سری لنکا کے درمیان سیریز کے بقیہ میچز کا شیڈول تبدیل

پاکستان اور سری لنکا کے درمیان سیریز کے بقیہ 2 میچز کا شیڈول تبدیل

راولپنڈی: اکستان اور سری لنکا کے درمیان 3 میچز پر مشتمل ون ڈے سیریز کے بقیہ 2 میچز کا شیڈول تبدیل ہوگیا۔

چیئرمین پی سی بی کے مطابق پاکستان اور سری لنکا کے درمیان سیریز کے بقیہ ایک روزہ میچز 14 اور 16 نومبر کو کھیلے جائیں گے۔

اس سے قبل پاکستان اور سری لنکا کے درمیان سیریز کے 2 ون ڈے 13 اور 15 نومبر کو ہونے تھے۔

Related Articles

Back to top button
error: Content is protected !!