کرکٹ
بھارتی کرکٹ بورڈ کے نائب صدر راجیو شکلا لاہور پہنچ گئے

بھارتی کرکٹ بورڈ کے نائب صدر راجیو شکلا لاہور پہنچ گئے۔
بھارتی کرکٹ بورڈ کے نائب صدر راجیو شکلا فیملی کے ہمراہ لاہور پہنچے،
دیگر کرکٹ بورڈ کے سربراہان بھی کل لاہور پہنچیں گیں ۔
راجیو شکلا کل لاہور کے قذافی سٹیڈیم میں جنوبی افریقہ اور نیوزی لینڈ کے درمیان سیمی فائنل دیکھیں گیں۔



