ٹٰینس

آسٹریلوی ٹینس کھلاڑی میکس پرسیل پر18ماہ کی پابندی عائد

ڈوپنگ ،آسٹریلوی ٹینس کھلاڑی میکس پرسیل پر 18ماہ کی پابندی عائد

سڈنی ; انٹرنیشنل ٹینس انٹیگریٹی ایجنسی نے ممنوعاادویات کے استعمال پر آسٹریلیا کے دو بار کے مردوں کے ڈبلز مقابلوں کے گرینڈ سلام چیمپئن میکس پرسیل پر نے 18 ماہ کی ڈوپنگ پابندی عائد کر دی ہے ۔

27 سالہ آسٹریلوی ٹینس ڈبلز مقابلوں کے کھلاڑی میکس پرسیل نے اپنے اوپر عائد پابندی قبول کر لی ہے ۔ یہ بات انٹرنیشنل ٹینس انٹیگریٹی ایجنسی نے گزشتہ روز بتائی۔

Related Articles

Back to top button
error: Content is protected !!