مصنف کی تحاریر : zohaib waqar

زمبابوے نے تیسرے ون ڈے میچ میں نیدرلینڈز کو شکست دیکر سیریز دو ایک سے جیت لی

  زمبابوے نے تین ون ڈے میچوں کی سیریز کے تیسرے اور آخری ون ڈے میچ میں نیدرلینڈز کو سات وکٹوں سے شکست دیکر سیریز دو ایک سے جیت لی ہے، ہرارے میں کھیلے گئے میچ کا ٹاس نیدرلینڈز نے جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا اور نیدرلینڈز کی ٹیم مقررہ پچاس اوورز میں نو وکٹوں کے نقصان ...

مزید پڑھیں »

یو ایس اوپن، رافیل نڈال چوتھے رائونڈ میں پہنچ گئے

    سپین کے ٹینس کھلاڑی کا یو ایس اوپن میں کامیابیوں کا سلسلہ جاری ہے اور انہوں نے تیسرے رائونڈ میں میچ میں اپنے حریف فرانس کے رچرڈ گیسکیٹ کو شکست دیکر چوتھے مرحلے میں جگہ بنا لی ہے، رافیل نڈال جو اس سے قبل چار مرتبہ یو ایس اوپن کا اعزاز جیت چکے ہیں نے رچرڈ گیسکیٹ کو ...

مزید پڑھیں »

محمد اسحاق جمالی سیکرٹری کھیل و امور نوجوانان حکومت بلوچستان تعینات،نوٹیفیکشن جاری

کوئٹہ(رپورٹ شاہ دوتانی)محکمہ کھیل و امور نوجوانان حکومت بلوچستان کے سیکرٹری عمران گچکی کی 21 مارچ کو سیکرٹری لوکل گورنمنٹ تبادلے کے بعد تقریباء ایک ماہ بعد آج 21 اپریل کو چیف سیکرٹری بلوچستان نے سپورٹس سے ہی تعلق رکھنے والے بیوروکریٹ محمد اسحاق جمالی جوکہ خود بھی کرکٹ کھیلتے رہے ہیں انکو سیکرٹری کھیل و امور نوجوانان بلوچستان تعینات ...

مزید پڑھیں »

پہلا ون ڈے،پاکستان کا پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ،زاہد محمود اور وسیم جونیئر کا ڈیبیو

پہلے ایک روزہ میچ میں پاکستان نے آسٹریلیا کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔آج کے میچ میں پاکستان کی جانب سے زاہد محمود اور محمد وسیم جونئیر ون ڈے ڈبیو کریں گے ۔تاہم فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی گھٹنے میں گیند لگنے کے باعث آج کے میچ میں آرام کریں گے۔ آسٹریلیا کے پلیئنگ الیون میں ...

مزید پڑھیں »

بیٹنگ بولنگ دونوں ہماری سٹرینتھ ہیں،بابر اعظم

  پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم کا کہنا ہے کہ پنڈی ٹیسٹ کی وکٹ ڈر کر نہیں بنائی، کراچی کی وکٹ سپنرز کو مدد کرے گی، دو اہم کھلاڑیوں کی واپسی ہوئی ہے ممکن ہے پلیئنگ الیون میں شامل ہوں۔کراچی میں ورچوئل پریس کانفرنس کرتے ہوئے قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے کہا کہ پچ جیسی بھی ...

مزید پڑھیں »

آئی سی سی ویمنز ورلڈ کپ، پاکستان کو مسلسل تیسری شکست

آئی سی سی ویمنز ورلڈ کپ میں جنوبی افریقا نے پاکستان کو دلچسپ مقابلے کے بعد 6 رنز سے ہرا دیا، 224 رنز کے تعاقب میں پاکستان ٹیم 217 رنز بنا کر آوٹ ہوگئی۔ پاکستان کی اوپنر ناہیدہ خان نے ٹیم کو اچھا آغاز فراہم کیا لیکن 26 کے اسکور پر سدرا اور کپتان بسمہ کی وکٹیں دو گیندوں پر ...

مزید پڑھیں »

ضم اضلاع گیمز ، ضلع خیبر نے باسکٹ بال ٹرافی اپنے نام کرلی

پشاور( سپورٹس رپورٹر)ڈائریکٹوریٹ آف سپورٹس ضم اضلاع کے زیر اہتمام میجر گیمز میں باسکٹ بال ٹائٹل ڈسٹرکٹ خیبرنے اپنے نام کرلی ،فائنل میںڈسٹرکٹ باجوڑ کوسنسنی خیز مقابلے کے بعد 62 کے مقابلے 71 پوائنٹس سے شکست ،ڈائریکٹرجنرل سپورٹس خالد خان نے کھلاڑیوں میں انعامات تقسیم کئے ان کے ہمراہ ڈائریکٹرسپورٹس ضم اضلاع پیر عبداﷲ شا ہ، ڈائریکٹر سپورٹس سید ثقلین ...

مزید پڑھیں »

فضل محمود باضابطہ طور پر پی سی بی ہال آف فیم میں شامل ہوگئے

لاہور، 26 فروری 2022ء: پاکستان کرکٹ کے پہلے سپر اسٹار، فضل محمود باضابطہ طور پر پی سی بی ہال آف فیم کا حصہ بن گئے ہیں۔ چیف ایگزیکٹو پی سی بی فیصل حسنین نے ہال آف فیم کی اعزازی ٹوپی فضل محمود مرحوم کی صاحبزادی شائشہ محمود اور اور اعزازی پلاک ان کے صاحبزادے شہزاد محمود کو دی۔یہ تقریب 25 ...

مزید پڑھیں »

ڈیوڈ ویزے کی آلراؤنڈ کارکردگی نے لاہور قلندرز کو فائنل میں رسائی دلادی

لاہور، 26 فروری 2022ء: ایچ بی ایل پی ایس ایل 7 کے دوسرے ایلیمینٹر میں لاہور قلندرز نے اسلام آباد یونائیٹڈ کو 6 رنزسے شکست دے کر ٹورنامنٹ کے فائنل میں رسائی حاصل کرلی۔ آخری اوور میں 27 رنز اسکور کرنے والے ڈیوڈ ویزے نے اسلام آباد کی اننگزکے آخری اوور میں 8 رنز کا کامیابی سے دفاع کرکے اپنی ...

مزید پڑھیں »
error: Content is protected !!