اتھلیٹکس

 قومی اتھلیٹ ارشد ندیم گُھٹنے کے علاج کیلئے برطانیہ جائیں گے.

 قومی اتھلیٹ ارشد ندیم جلد گُھٹنے کے علاج کیلئے برطانیہ جائیں گے۔ لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے قومی اتھلیٹ کا کہنا تھا کہ ایک ہفتہ ہوگیا ہے ٹریننگ کا آغاز کئے ہوئے، برطانیہ کا ویزہ بھی اپلائی کردیا ہے بہت جلد گُھٹنے کے علاج کیلئے برطانیہ جاؤں گا۔ ایشین گیمز کے مقابلے سے دو دن پہلے ان فٹ ...

مزید پڑھیں »

میٹرک بورڈ کے تحت انٹر اسکول ایتھلیٹکس چیمپئن شپ 2023-24 کا کامیاب انعقاد

  میٹرک بورڈ کے تحت انٹر اسکول ایتھلیٹکس چیمپئن شپ 2023-24 کا کامیاب انعقاد   چیئرمین میٹرک بورڈ ڈاکٹر سید شرف علی شاہ کی خصوصی ہدایت کی روشنی میں ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی کی ڈائریکٹر ایجوکیشنل ریسرچ اینڈ اسپورٹس مسز حور مظہر نے بورڈ کی تاریخ میں پہلی مرتبہ میٹرک بورڈ کے تحت انٹر اسکول ایتھلیٹکس چیمپین شپ 24-2023 کے ...

مزید پڑھیں »

پشاور اسپورٹس کمپلیکس کے اتھلیٹکس ٹریک پرکام شروع کررہے ہیں ، عبدالناصر خان

  پشاور اسپورٹس کمپلیکس کے اتھلیٹکس ٹریک پر کا م شروع کررہے ہیں ، عبدالناصر خان ڈائریکٹر جنرل سپورٹس خیبر پختونخواہ مسرت اللہ جان   صوبائی اسپورٹس ڈائریکٹوریٹ خیبر پختونخواہ پشاور اسپورٹس کمپلیکس میں جاری تعمیر نو کے وسیع منصوبے کا ایک اہم جزو ایتھلیٹکس ٹریک کو اسفالٹ کرنے کی تیاری کر رہا ہے۔ یہ کلیدی مرحلہ اگلے ماہ تک ...

مزید پڑھیں »

پشاور ; سکولوں میں کھیلوں کے ماہر کوچز کی کمی ہے ، عدنان خان اتھلیٹکس کوچ

  سکولوں میں کھیلوں کے ماہر کوچز کی کمی ہے ، عدنان خان اتھلیٹکس کوچ پشاور سپورٹس کمپلیکس مسرت اللہ جان سکولوں میں کھیلوں کی سرگرمیوں کو فرو غ دینے کیلئے ایسے کھیلوں کے ماہرین لئے جائیں جو کھیلوں کے بنیادی اصولوں سے واقف ہوں. اتھلیٹکس کے بنیادی اصولوں کی خلاف ورزی کے باعث سکول سطح کے مقابلوں میں اس ...

مزید پڑھیں »

51ویں نیشنل ایتھلیٹک چیمپئن شپ ; سندھ ایتھلیٹک ایسو سی ایشن کے زیر اہتمام حیدراباد میں ٹرائلز کا انعقاد.

  کراچی (رپورٹ/ عظمت پاشا) 51ویں نیشنل ایتھلیٹک چیمپئن شپ،سندھ ایتھلیٹک ایسو سی ایشن کے زیر اہتمام حیدراباد کے پبلک سکول میں قو می چیمپین شپ کے لیے ٹرائل منعقد کیے گئے۔ جس میں لڑکے اور لڑکیوں کے لیے ٹریک اور فیلڈ ایونٹ میں سندھ کی ٹیم کے لیے کھلاڑیوں کو منتخب کیا گیاچیمپین شپ دو دسمبر سے اٹھ دسمبر ...

مزید پڑھیں »

آل پاکستان انٹر یونیورسٹی ایتھلیٹکس چیمپئن شپ ; پشاور یونیورسٹی کے اسامہ نے تین گولڈ میڈل جیت لئے

    آل پاکستان انٹر یونیورسٹی ایتھلیٹکس چیمپئن شپ پشاور یونیورسٹی کے اسامہ نے تین گولڈ میڈل جیت لئے پشاور(سپورٹس رپورٹر) پشاور میں جاری آل پاکستان انٹر یونیورسٹی ایتھلیٹکس چیمپئن شپ میں پشاور یونیورسٹی کے اسامہ نے تین گولڈ میڈل جیت لئے جبکہ سینٹرل پنجاب یونیورسٹی فراز خان نے لانگ جمپ میں نیا ریکارڈ قائم کردیا‘مقابلوں کے دوسرے روز ہاسٹل ...

مزید پڑھیں »

ایشین پیراگیمز میں گولڈ میڈل جیتنے والے حیدرعلی کیلئے 20 لاکھ روپے انعام کا اعلان

مشیر کھیل پنجاب وہاب ریاض کا ایشین پیرا گیمز 2023 میں گولڈ میڈل جیتنے والے اولمپیئن پیرا ایتھلیٹ حیدر علی کو 20 لاکھ روپے کیش پرائز دینے کا اعلان   یکم نومبر2023ء۔ ; وزیر اعلیٰ پنجاب کے مشیر برائے کھیل و امور نوجوانان وہاب ریاض نے چین میں ہونیوالی ایشین پیرا گیمز 2023 میں مینز ڈسکس تھرو ایونٹ میں گولڈ ...

مزید پڑھیں »

صوبیدار محمد ایوب میموریل انٹر سکولز اتھلیٹکس چمپئن شپ کا افتتاح ہو گیا

    ایبٹ آباد( سپورٹس رپورٹر)پہلی صوبیدار محمد ایوب میموریل انٹر سکولز اتھلیٹکس چمپئن شپ 2023 کا افتتاح پی او ایف سپورٹس کمپلیکس میں ہو گیا، ڈائریکٹر پی او ایف سپورٹس ڈائریکٹوریٹ بریگیڈیئر زاہد جمیل نے ایک رنگا رنگ تقریب میں کیا، چیمپئن اتھلیٹس آف واہ کے زیر اہتمام پی او سپورٹس کنٹرول بورڈ کے تعاون سے دو روزہ انٹر ...

مزید پڑھیں »

اتھلیٹکس فیڈریشن آف پاکستان کے آئندہ چار سال کے لئے انتخابات مکمل ہوگئے

    اتھلیٹکس فیڈریشن آف پاکستان کے آئندہ چار سال کے لئے انتخابات مکمل ہوگئے۔   میجر جنرل محمد اکرم ساہی (ریٹائرڈ)، اتھلیٹکس فیڈریشن آف پاکستان کے چیئرمین جبکہ ندیم آفتاب سندھو اور کرنل شاہ جہان میر (ریٹائرڈ)بالترتیب صدر اور سیکرٹری جنرل منتخب۔           لاہور (نواز گوھر) اتھلیٹکس فیڈریشن آف پاکستان کے آئندہ چار برس کے ...

مزید پڑھیں »

ارشد ندیم ایشین گیمز کے جیولین تھرو فائنل ایونٹ سے دستبردار ہوگئے.

    ذرائع کے مطابق ٹانگ میں پرانی تکلیف دوبارہ ہونے کی وجہ سے ارشد ندیم نے فائنل میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے ارشد ندیم نے اپنے فیصلے سے متعلق پاکستان اولمپک ایسوسی ایشن کو بھی تحریری طور پر آگاہ کر دیا ہے۔   ایشین گیمز کا جیولین تھرو ایونٹ کا فائنل کل کھیلا جانا ہے، ٹریننگ ...

مزید پڑھیں »
error: Content is protected !!