اتھلیٹکس

صوبائی سپورٹس ڈائریکٹوریٹ کا ایتھلیٹکس سامان نئے پرائیویٹ جم میں منتقل.

  صوبائی سپورٹس ڈائریکٹوریٹ کا ایتھلیٹکس سامان نئے پرائیویٹ جم میں منتقل مسرت اللہ جان   ایک اہم اقدام میں، صوبائی اسپورٹس ڈائریکٹوریٹ نے جم سے ایتھلیٹکس کا زیادہ تر سامان ایک نئی نجی جیم کو منتقل کر دیا ہے۔ یہ ضروری وسائل، ابتدائی طور پر عوامی ٹیکسوں پر اتھلیٹکس کے کھلاڑیوں کیلئے گئے تھے جنہیں اب طارق ودود بیڈمنٹن ...

مزید پڑھیں »

ایشین گیمز: پاکستانی ایتھلیٹ گوہر شہباز 100 میٹرز کے سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کر لیا.

      ایشین گیمز ایتھلیٹکس میں پاکستان کے گوہر شہباز نے 100 میٹرز میں سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کر لیا ہے تاہم پاکستان کے ٹاپ ایتھلیٹ شجر عباس سیمی فائنل تک نہ آ سکے۔ ایشین گیمز کے ایتھلیٹکس مقابلوں میں 100 میٹرز کی ہیٹس کی دوسری دوڑ میں پاکستان کے گوہر شہباز 10.56کی ٹائمنگ کے ساتھ اپنی ہیٹ میں ...

مزید پڑھیں »

نگراں وزیرِ اعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے ارشد ندیم کو 30 لاکھ روپے کا انعام دیا.

        نگراں وزیرِ اعلیٰ پنجاب محسن نقوی کی جانب سے ورلڈ ایتھلیٹکس نیزہ بازی چیمپئن شپ میں سلور میڈل جیتنے پر ارشد ندیم کو 30 لاکھ روپے کا چیک دیا گیا ہے۔   نگراں وزیرِ اعلیٰ پنجاب محسن نقوی سے ارشد ندیم کی ملاقات ہوئی جس میں محسن نقوی نے ارشد ندیم کو 30لاکھ روپے کا چیک ...

مزید پڑھیں »

فاؤنڈیشن پبلک اسکول کیجانب سے جیولین تھرو کے قومی ہیرو ارشد ندیم کے اعزاز مین تقریب.

      فاؤنڈیشن پبلک اسکول کیجانب سے جیولین تھرو کے قومی ہیرو ارشدندیم کے اعزاز مین تقریب   میرا مقصد ایشین گیمز اور پیرس اولمپکس میں گولڈ حاصل کرنا ہے۔ قوم کی دعاؤں اور تعاون نے میرا حوصلہ بڑھایا: ارشد ندیم۔   کراچی: پاکستان کے جیولین تھرو کے قومی ہیرو اور ورلڈ ایتھلیٹکس چیمپئین شپ کے سلورمیڈلسٹ ارشد ندیم ...

مزید پڑھیں »

مشیر کھیل پنجاب وہاب ریاض کا”پاکستان کا تیز ترین اتھلیٹ کون!“مقابلہ کروانے کا اعلان.

      مشیر کھیل وامور نوجوانان پنجاب وہاب ریاض کا”پاکستان کا تیز ترین اتھلیٹ کون!“مقابلہ کروانے کا اعلان پاکستان کے تیز ترین اتھلیٹ شجر عباس نیشنل نے نیشنل ہاکی سٹیڈیم میں مشیر کھیل وامور نوجوانان پنجاب وہاب ریاض سے ملاقات کی شجر عباس پاکستان کے تیز ترین اتھلیٹ ہیں،اب تک پاکستانی تاریخ کے تمام ریکارڈ توڑنے والے اتھلیٹ کو ...

مزید پڑھیں »

حکومت پنجاب کا اتھلیٹ ارشد ندیم کو 30 لاکھ روپے دینے کا اعلان۔

    وزیراعلیٰ پنجاب کے مشیر کھیل اور سابق قومی کرکٹر وہاب ریاض کی طرف سے اتھلیٹ ارشد ندیم کیلئے 30 لاکھ روپے بطور انعامی رقم دینے کا اعلان کردیا گیا۔   سوشل میڈیا پر جاری کردہ ویڈیو میں وہاب ریاض نے ارشد ندیم کیلئے بڑی انعامی رقم کا اعلان کیا۔ انہوں نے نگراں وزیرِ اعلیٰ پنجاب محسن نقوی کی ...

مزید پڑھیں »

واپڈا سپورٹس بورڈ کی جانب سے ارشد ندیم کو 17 لاکھ روپے نقد انعام دیا گیا۔

    ورلڈ ایتھلیٹکس چمپیئن شپ 2023ء میں پاکستان کے لئے سلور میڈل حاصل کرنے والے واپڈا ایتھلیٹ ارشد ندیم کے اعزاز میں واپڈا سپورٹس بورڈ کی جانب سے واپڈا ہاؤس میں تقریب کا انعقاد کیا گیا۔   چیئرمین واپڈا انجینئر لیفٹیننٹ جنرل سجاد غنی(ریٹائرڈ) جو واپڈا سپورٹس بورڈ کے پیٹرن انچیف بھی ہیں،   انہوں نے ارشد ندیم کو ...

مزید پڑھیں »

جیولن تھروور اولمپئن ارشد ندیم کا لاہور کے علامہ اقبال ایئرپورٹ پر شاندار استقبال.

    ورلڈ ایتھلیٹکس چیمپئن شپ میں جیولن تھرو کے مقابلے میں پاکستان کے لیے سلور میڈل جیتنے والے قومی ایتھلیٹ ارشد ندیم وطن واپس پہنچ گئے سپورٹس بورڈ پنجاب اور پاکستان سپورٹس بورڈ حکام نے ارشد ندیم کا استقبال کیا۔   ایئرپورٹ پر وہاب ریاض، اسپورٹس بورڈ پنجاب کے نمائندوں نے ان کا استقبال کیا،ارشد ندیم پر پھولوں کی ...

مزید پڑھیں »

ورلڈ ایتھلیٹکس چیمپئن شپ جیولن تھرو فائنل; پاکستانی ایتھلیٹ ارشد ندیم نے سلور میڈل جیت لیا.

    ورلڈایتھلیٹکس چیمپئن شپ 2023 جیولن تھرو فائنل، بھارت کے نیرج چوپڑا نے گولڈ میڈل اپنے نام کیا۔ پاکستانی ایتھلیٹ ارشد ندیم نے سلور میڈل جیت لیا،   ورلڈایتھلیٹکس چیمپئن شپ 2023 جیولن تھرو کے فائنل میں ارشد ندیم نے پہلی باری میں 74.80میٹر ،دوسری باری میں 82.81،تیسری باری میں 87.82میٹر تھر وکی جو ان کے سیزن کی سب ...

مزید پڑھیں »

ارشد ندیم ورلڈ ایتھلیٹکس چمپئین شپ کے فائنل میں پہنچ گئے.

    ورلڈ ایتھلیٹکس چیمپیئن شپ 2023ء میں پاکستان کے ایتھلیٹ ارشد ندیم نے جیولن تھرو کے فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا، اس کے ساتھ ہی ارشد ندیم نے پیرس اولمپکس2024 کے لئے بھی کوالیفائی کرلیا۔     ہنگری کے دارالحکومت بڈاپِسٹ میں جاری ورلڈ ایتھلیٹکس چمپئین شپ2023 میں جیولین تھرو کے مقابلے میں قومی جیولین تھروور ارشد ندیم نے پہلی ...

مزید پڑھیں »
error: Content is protected !!