باکسنگ

باکسر محمد وسیم کے ہاں ننھے مہمان کی آمد

بین الاقوامی سطح پر پاکستان کا نام روشن کرنے والے باکسر محمد وسیم کے ہاں ننھے مہمان کی آمد۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنی اور نومولود کی تصویر شیئر کرتے ہوئے پاکستانی باکسر نے پیغام میں لکھا کہ میری زندگی، اللہ نے مجھے حیرت انگیز تحفے سے نوازا ہے، میرا خوبصورت خاندان۔واضح رہے کہ محمد وسیم بلوچستان کے ...

مزید پڑھیں »

یومِ پاکستان کے حوالے سے کراچی ڈویژن باکسنگ چیمپئن شپ کا انعقاد

پاکستان رینجرز (سندھ) کے زیر اہتمام لیزر لیگ پاکستان اور ورلڈ گروپ کے تعاون سے یومِ پاکستان کے حوالے سے کراچی ڈویژن باکسنگ چیمپئن شپ کا انعقادحاجی ابو بکر ٹرنک والا باکسنگ ارینہ پیپلز فٹبال اسٹیڈیم لیاری میں کیا گیا۔یہ چیمپئن شپ 18 سے 23 مارچ 2022 تک جاری رہی جس میں کراچی کے 7 ڈویژن کے کھلاڑیوں نے حصہ ...

مزید پڑھیں »

اولمپکس تمغے جیتنے والی دو برطانوی باکسرز کا پروفیشنل مقابلوں کیلئے معاہدہ

اولمپکس مقابلوں میں برطانیہ کیلئے تمغے جیتنے والی دو باکسر لورین پرائس اور کاریس نے پروفیشنل باکسنگ مقابلوں میں قدم رکھنے کیلئے معاہدے پر دستخط کردیئے ہیں، لورین نے ٹوکیو اولمپکس کے دوران طلائی تمغہ جیتا تھا جبکہ کاریس نے کانسی کا تمغہ جیتا تھا اس حوالے سے لورین پرائس کا کہنا ہے کہ وہ سمجھتی ہیں کہ یہ صحیح ...

مزید پڑھیں »

ساوانا مارشل نے اپنی حریف کو ناک آئوٹ کردیا

ورلڈ باکسنگ ایسویسی ایشن کی مڈل ویٹ چیمپئن ساوانا مارشل نے شاندار مکا بازی کا مظاہرہ کرتے ہوئے اپنی حریف فیمکی ہرمنز کو ناک آئوٹ کرتے ہوئے رواں سال کے آخر میں اپنی روایتی حریف کلاریسا شیلڈز کے ساتھ مقابلے کی راہ ہموار کرلی ہے تیس سالہ ساوانا مارشل نے مقابلے کے تیسرے ہی رائونڈ میں بائیں ہاتھ کا ایک ...

مزید پڑھیں »

پاکستانی باکسر آصف ہزارہ نے ملک و قوم کا سر فخر سے بلند کردیا

پاکستان کے باکسر آصف ہزارہ نے اپنے مدمقابل انڈونیشین باکسر ایست الومان کو شکست دے کر ایشین ٹائٹل کا کامیابی سے دفاع کرلیا۔دبئی میں دونوں باکسرز کا دس رائونڈ تک مقابلہ ہوا جس میں سے آصف ہزارہ نے 9 رائونڈ جیتے۔ پاکستان باکسر آصف ہزارہ نے قوم کا سر فخر سے بلند کردیا،ایشین ٹائٹل کے دفاع میں انڈونیشن حریف کو ...

مزید پڑھیں »

سنی ایڈورڈز نے محمد وسیم کو شکست دیدی

پاکستان کے باکسر محمد وسیم آئی بی ایف فلائی ویٹ مقابلے میں برطانوی حریف سنی ایڈورڈز کے ہاتھوں شکست کھا گئے، پاکستانی باکسر محمد وسیم کو شکست دیکر برطانوی باکسر سنی ایڈورڈز نے اپنا ناقابل شکست رہنے کا ریکارڈ برقرار رکھا، دونوں باکسرز کے درمیان بارہ رائونڈ پر مشتمل مقابلے کے اختتام پر ججز نے سنی ایڈورڈز کو 115-111،115-111 اور ...

مزید پڑھیں »

صوبائی اولمپک ایسوسی ایشن کا ایشین برائونز میڈل جیتنے والی باکسر کے اعزاز میں تقریب منعقد کرنے کا اعلان

پشاور( سپورٹس رپورٹر)خیبر پختونخوا اولمپک ایسوسی ایشن نے ایشین باکسنگ چیمپئن شپ میں برونز میڈل جیتنے والی خیبرپختونخوا کی باکسر ہادیہ کمال کے اعزاز میں تقریب منعقد کرنے کا اعلان کر دیا اور کہا ہے کہ ملکی تاریخ میں پہلی بار لڑکیوں کے ایونٹ میں میڈل جیتنے والی باکسر کی حوصلہ افزائی کے لئیان کی خوراک، روزانہ کے اخراجات اور ...

مزید پڑھیں »

میاندم کلچرل اینڈ سپورٹس فیسٹیول ،باکسنگ مقابلے اختتام پذیر

پشاور( سپورٹس رپورٹر)سوات کے سیاحتی مقام میاندم میں تین روزہ ‘میاندم کلچرل اینڈ سپورٹس فیسٹیول’ بھرپور انداز سے جاری ، ضلعی انتظامیہ سوات کے زیراہتمام فیسٹیول میں کھیلوں کے ساتھ ساتھ سوات کے ثقافت کو اجاگر کرنے کیلئے مختلف پروگرام فیسٹیول کا حصہ ہے ، فیسٹیول میں میں دوسرے روزسائیکللنگ ،ہائیکلنگ ،جمناسٹک اور باکسنگ مقابلے منعقد ہوئے جس میں کثیر ...

مزید پڑھیں »

کراچی ڈویژن نے سندھ کپ جونیئر باکسنگ چیمپئن شپ جیت لی۔

کراچی (اسپورٹس رپورٹر)سینیٹر یوسف بلوچ نے کہا ہے کہ موجودہ حکومت کی کوشش ہے کہ پورے سندھ میں اسپورٹس سرگرمیوں کا جال بچھایا جائے گا۔ تاکہ نوجوان مثبت سرگرمیوں کے ساتھ ساتھ اپنے تعلیمی عمل کو بھی جاری رکھیں۔ وہ سندھ باکسنگ ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام محکمہ کھیل سندھ کے تعاون سے استاد عبداللہ بلوچ باکسنگ اسٹیڈیم پیپلزاسپورٹس کمپلیکس ...

مزید پڑھیں »

سندھ میں ٹیلنٹ کی کمی نہیں،صرف کھلاڑیوں کو سپورٹ کی ضرورت ہے۔خالد شمسی

کراچی (اسپورٹس رپورٹر )شمسی اکیڈمی کے چیف محترم خالد شمسی نے کہا ہے کہ سندھ میں ٹیلنٹ کی کمی نہیں صرف کھلاڑیوں کو سپورٹ کی ضرورت ہے۔ اگر ان نوجوانوں پر محنت کی جائے تو یہ دنیا میں پاکستان کے سبز حلالی پرچم کو ضروربلند رکھیں گے۔ وہ سندھ باکسنگ ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام محکمہ کھیل سندھ کے تعاون ...

مزید پڑھیں »
error: Content is protected !!