دبئی ٹینس چیمپئن شپ،راجر فیڈرر حصہ نہیں لینگے

جنیوا(سپورٹس لنک رپورٹ)ٹینس کے سب سے معمرعالمی نمبر ایک ٹینس اسٹار راجر فیڈرر آئندہ ہفتے دبئی چیمپئن شپس میں حصہ لینے سے گریزاں ہیں کیونکہ وہ اسی دوران مونٹی کارلو جا کر لوریس اسپورٹس ایوارڈز کی تقریب میں شرکت کریں گے ۔ دبئی چیمپئن شپس کے ڈائریکٹر صالح تہلک نے بھی تصدیق کردی ہے کہ راجر فیڈرر ایونٹ میں شریک نہیں ہوں گے تاہم وہ دو ہزارانیس میں واپس آ سکتے ہیں۔ راجر فیڈررایک مرتبہ پھر موناکو میں نامزدگی کے بعد لوریس ایوارڈز کی تقریب میں شرکت کیلئے پرجوش ہیں اور انہوں نے دیگر نامزد پلیئرز کو ٹوئٹر پر گڈلک بھی کہا ہے ۔

 

 

4Shares

جواب لکھیں

آپ کا ای میل شائع نہیں کیا جائے گا۔نشانذدہ خانہ ضروری ہے *

*

error: Content is protected !!