ریسلینگ

سپورٹس بورڈ پنجاب کا سالانہ سپورٹس کیلنڈر،تحصیل لاہور سٹی نے میٹ ریسلنگ مقابلے جیت لئے

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)سپورٹس بورڈ پنجاب کے سالانہ سپورٹس کیلنڈر کے تحت نیشنل ٹریننگ اینڈ کوچنگ سنٹر میں لاہور کی تحصیلوں کے میٹ ریسلنگ کے مقابلے منعقد ہوئے جس میں تحصیل لاہور سٹی، تحصیل لاہور کینٹ اور تحصیل ماڈل ٹائون کے 24کھلاڑیوں نے حصہ لیا، فائنل میں تحصیل لاہور سٹی نے تحصیل لاہور کینٹ کو ہرا کر ٹائیٹل جیت لیا۔ڈائریکٹر جنرل ...

مزید پڑھیں »

اسلام آباد میں پروریسلنگ مقابلے،عدالت نے حکم امتناعی جاری کردیا

اسلام آباد (سپورٹس لنک رپورٹ) سول جج عنبرین اقبال چوہدری نے اسلام آباد میں ہونے والے ریسلنگ مقابلوں پر حکم امتناعی جاری کر دیا ۔ پرو ریسلنگ انٹرٹینمنٹ کے ڈائریکٹر مارکیٹنگ شاہد الحق کی جانب سے درخواست دائر کی گئی تھی جس میں کہا گیا تھا کہ رنگ آف پاکستان نامی کمپنی اور اس کے تمام سپانسرز نے اسلام آباد ...

مزید پڑھیں »

پاکستانی ریسلر جورڈن چیلنج فائٹ کیلئے آئندہ ماہ یونان جائینگے

کراچی(سپورٹس لنک رپورٹ) اب پاکستانی ریسلر بین الاقوامی سطح پر اپنے جلوے دکھائے گا، کراچی سے تعلق رکھنے والے جورڈن چیلنج فائٹ کے لئے دسمبرمیں یونان جائیں گے۔پاکستانی ریسلر جورڈن اپنے مدمقابل آنے والے فل بین سے یونان میں جوڑ لڑائیں گے، ان کا مقصد رنگ کا کنگ بننا اور پاکستانی پرچم سر بلند کرنا ہے۔دسمبر میں ہونے والی چیلنج ...

مزید پڑھیں »

سعودی صحافی کا قتل،جان سینا کا جدہ میں ریسلنگ مقابلوں میں شرکت سے انکار

نیویارک(سپورٹس لنک رپورٹ)ڈبلیو ڈبلیو ای کے معروف ریسلر جان سینا نے رواں ماہ سعودی عرب میں ہونے والے ریسلنگ کے مقابلے میں شرکت کرنے سے انکار کردیا ہے، جان سینا کا یہ انکار سعودی عرب کے صحافی جمال کے قتل کے افسوسناک واقعہ کے بعد سامنے آیا ہے، جان سینا نے رواں ماہ جدہ میں ریسلنگ کے مقابلوں میں جلوہ ...

مزید پڑھیں »

معروف ریسلر رومن رینز کب تک رنگ سے باہر رہینگے،ڈاکٹر نے حقیقت بتا دیا

نیویارک (سپورٹس لنک رپورٹ)ڈبلیو ڈبلیو ای کے مقبول ترین ریسلرز میں سے ایک رومن رینز رواں ہفتے اچانک یونیورسل چیمپئن کے ٹائٹل سے دستبردار ہوکر عارضی طور پر ریسلنگ کو الوداع کہہ گئے۔ رومن رینز نے انکشاف کیا تھا کہ انہیں لیو کیمیا یا خون کے کینسر کی ایک قسم کا سامنا ہے جس کی وجہ سے وہ ریسلنگ سے ...

مزید پڑھیں »

ورلڈ ریسلنگ چیمپئن شپ،جاپان کے 19 سالہ پہلوان نے نیا ریکارڈ بنا ڈالا

بڈاپسٹ(سپورٹس لنک رپورٹ)ورلڈ ریسلنگ چیمپئن شپ میں جاپان کے انیس سالہ پہلوان تاکوتو اوتوگرو نے بھارت کے پہلوان بجرنگ پونیا کو 65کلوگرام کیٹیگری فائنل میں شکست دیکر طلائی تمغہ جیت لیاہے، جاپانی پہلوان تاکوتو اس کامیابی کے ساتھ جاپان کی جانب سے ورلڈ ریسلنگ چیمپئن شپ میں طلائی تمغہ جیتنے والے سب سے کم عمر پہلوان بھی بن گئے ہیں، ...

مزید پڑھیں »

رومن رینز نے بڑا انکشاف کر ڈالا

نیو یارک(سپورٹس لنک رپورٹ ) 11سال سے لیوکیمیا کے مرض میں مبتلا ورلڈ ریسلنگ انٹرٹینمنٹ کے امریکی سپر سٹار رومن رینز اچانک اپنے ٹائٹل سے دستبردار ہوگئے اور عارضی طور پر کھیل کو بھی خیرباد کہہ دیا۔ایک روز قبل ڈبلیو ڈبلیو ای را کے ایونٹ میں ڈبلیو ڈبلیو ای یونیورسل چیمپئن بننے رومن رینز نے انکشاف کیا کہ انہیں لیوکیمیا ...

مزید پڑھیں »

پاکستان میں انٹرنیشنل ریسلنگ مقابلے دسمبر میں منعقد ہونگے

کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ) پاکستان میں ریسلنگ کے دلچسپ مقابلوں کی تیاریاں تیز ہوگئیں، رنگ آف پاکستان کے زیر اہتمام ایکشن سے بھرپور ریسلنگ کے مقابلے دسمبر میں ہوں گے۔تفصیلات کے مطابق پاکستان مین ریسلنگ کے چاہنے والوں کیلئے ایک اچھی خبر آگئی اب انٹرنیشنل ریسلنگ کے مقابلے رواں سال دسمبر میں منعقد ہوں گے۔دنیا کے متعدد ممالک کے ریسلر ...

مزید پڑھیں »

پاکستان کو میڈلز جتوانے والے ریسلرز توجہ کے طالب

تحریر۔محمد آصف ریاض ریسلنگ وہ کھیل ہے جس نے کم وسائل کے باوجود عالمی سطح پر پاکستان کیلئے گراں قدر کارنامے سر انجام دیئے ہیں- کامن ویلتھ گیمز ہوں یا پھر ایشین و ساؤتھ ایشین گیمزہمارے پہلوان ہر ایونٹ میں میڈلز حاصل کرتے رہے ہیں-اولمپک کے بعد کھیلوں سب سے بڑے مقابلے کامن ویلتھ گیمز کی تاریخ میں پاکستان نے ...

مزید پڑھیں »
error: Content is protected !!