ریسلینگ

وہ آیا، اس نے دیکھا اور فتح کرلیا

نیویارک (سپورٹس لنک رپورٹ)وہ آیا، اس نے دیکھا اور فتح کرلیا، یہ محاورہ تو معلوم نہیں کس کے لیے بنایا گیا تھا مگر جمعے کو ڈبلیو ڈبلیو ای شو اسمیک ڈاؤن میں بروک لینسر نے اسے درست ثابت کردیا۔کوفی کنگسٹن نے ریسل مینیا 35 میں ڈینیئل برائن کو شکست دے کر ڈبلیو ڈبلیو ای چیمپئن شپ اپنے نام کی تھی ...

مزید پڑھیں »

غیر ملکی پہلوان کی رنگ آف پاکستان انٹرنیشنل ریسلنگ مقابلے 28اگست کو شروع ہونگے

اسلام آباد (سپورٹس لنک رپورٹ) رنگ آف پاکستان کے زیراہتمام تین روزہ رنگ آف پاکستان انٹرنیشنل ریسلنگ مقابلوں میں شرکت کے لئے غیر ملکی پہلوانوں کی آمد 26 اگست سے اسلام آباد میں شروع ہو گی جبکہ ایونٹ کے مقابلے 28اگست کو پاکستان سپورٹس کمپلیکس اسلام آباد میں شروع ہونگے۔ بادشاہ پہلوان ایونٹ میں اپنے ٹائٹل کا دفاع کریں گے۔ ...

مزید پڑھیں »

دی راک کے مداحوں کیلئے بڑی خوشخبری

نیویارک (سپورٹس لنک رپورٹ)دی راک’ کے نام سے مقبول ہونے والے ڈبلیو ڈبلیو ای چیمپئن اور ہالی وڈ اداکار ڈیوائن جونسن نے لورین ہاشین سے دوسری شادی کرلی۔دی راک اور لورین ہاشین کا طویل عرصے سے تعلق تھا اور ان کی دو بیٹیاں بھی ہیں تاہم انہوں نے اب شادی کرلی جس کا اعلان سوشل میڈیا انسٹاگرام پر کیا گیا۔دی ...

مزید پڑھیں »

معروف ریسلر ’دی راک‘ ڈوائن جانسن نے ریسلنگ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا

لاس ویگاس(سپورٹس لنک رپورٹ) ورلڈ ریسلنگ انٹرٹینمنٹ (ڈبلیو ڈبلیو ای) کے معروف ریسلر ’دی راک‘ ڈوائن جانسن نے ریسلنگ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا۔امریکی میڈیا کو دیئے گئے ایک انٹرویو میں ان کا کہنا تھا کہ اپنی زندگی میں ریسلنگ رنگ کی کمی کو بہت زیادہ محسوس کرتا ہوں تاہم اب شاندار کیریئر کے بعد میں خاموشی سے ریٹائر ...

مزید پڑھیں »

رومن رینز کیا کرنے والے ہیں؟

نیویارک(سپورٹس لنک رپورٹ)رومن رینز ڈبلیو ڈبلیو ای کے مقبول ترین ریسلرز میں سے ایک ہیں مگر وہ بہت جلد ریسلنگ کی دنیا کو الوداع کہہ سکتے ہیں۔یہ بات خود رومن رینز نے ایک انٹرویو کے دوران بتاتے ہوئے کہا کہ وہ اگلے 2 سال میں خود کو ڈبلیو ڈبلیو ای سے نکلتے ہوئے دیکھ رہے ہیں، جس کے بعد ان ...

مزید پڑھیں »

صوبائی وزیر کھیل و امور نوجوانان رائے تیمور خان بھٹی نے ریسلر انعام بٹ کو 2 لاکھ روپے کا انعامی چیک دیدیا

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ) صوبائی وزیر کھیل و امور نوجوانان رائے تیمور خان بھٹی نے رواں ماہ برازیل میں ہونیوالی ورلڈ بیچ ریسلنگ سیریز میں چاندی کا تمغہ جیتنے پر ریسلر انعام بٹ کو سپورٹس بورڈ پنجاب کی جانب سے 2 لاکھ روپے کا انعامی چیک دیا ہے، اس موقع پر نیشنل ہاکی سٹیڈیم میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے صوبائی وزیر ...

مزید پڑھیں »

ریفری کے متنازعہ فیصلے نے طلائی تمغے سے محروم کردیا،انعام بٹ

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ) پاکستان کے مایہ ناز پہلوان انعام بٹ کا کہنا ہے کہ برازیل میں ہونے والی بیچ ریسلنگ کے فائنل میں ریفری کے متنازعہ فیصلے نے گولڈ میڈل سے محروم کر دیا۔گوجرانوالہ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ متنازعہ فیصلے کیخلاف شکایات جمع کرا دی ہے۔ امید ہے فیصلہ میرے حق میں آئے ...

مزید پڑھیں »

ریسلنگ کی دنیا کا بڑا نام ہلاک ہو گیا

لندن (سپورٹس لنک رپورٹ)لندن میں ایک پروفیشنل ریسلر اور اداکار سلور کنگ مقابلے کے دوران گرےاور ہلاک ہوگئے۔سیزر بیرن جسے سلور کنگ کے نام سے پہچانا جاتا تھا اپنے ملک میکسیکو میں بہت مقبول تھے اور 2005 میں بننے والی فلم ناچو لیبرے میں ہالی ووڈ کے اداکار جیک بلیک کے ہمراہ نظر آئے۔51سالہ سیزر بیرن لندن کے علاقے کیمڈن ...

مزید پڑھیں »

انعام بٹ بیچ ریسلنگ ورلڈ سیریز میں شرکت کے لیے برازیل روانہ

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)قومی پہلوان انعام بٹ بیچ ریسلنگ ورلڈ سیریز میں شرکت کے لیے برازیل روانہ ہوگئے۔دو روزہ ورلڈ سیریز دس مئی کو برازیل کے شہر ریو ڈی جنیرو میں شروع ہوگی۔انعام بٹ کا کہنا تھا کہ میرے لیے فخر کی بات ہے کہ ایک مرتبہ پھر میں پاکستان کی نمائندگی کرنے کے لیے برازیل جارہا ہوں۔انہوں نے مزید کہا ...

مزید پڑھیں »

شیخوپورہ میں ہونے والا شیر پاکستان دنگل کا معرکہ کس پہلوان نے مار لیا

شیخوپورہ(سپورٹس لنک ین رپورٹ) شیخوپورہ میں شیر پاکستان دنگل عثمان مجید عرف بلو پہلوان نے جیت لیا۔کمپنی باغ میں ہونے والے میچ میں شیخوپورہ کے عثمان مجید نے بہاولپور کےاعظم لڈکا کو چت کیا۔میچ جیتنے کے بعد فاتح پہلوان کے مداحوں نے ڈھول کی تھاپ پر فتح کا بھرپور جشن منایا۔کمپنی باغ میں ہونے والے میچ میں ریسلرز کے دائو ...

مزید پڑھیں »
error: Content is protected !!