سائیکلینگ

سائیکلنگ ایونٹ۔سیکوریٹی خدشات اور نا اہل سیکرٹری سپورٹس اسحاق جمالی

   سائیکلنگ ایونٹ۔سیکوریٹی خدشات اور نا اہل سیکرٹری سپورٹس اسحاق جمالی   بلوچستان سائیکلنگ ایسوسی ایشن کے جنرل سیکرٹری جان عالم نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ ہمیں شدید حیرت ہوتی ہے کہ محکمہ کھیل بلوچستان کا کوئی اہم عہدیدار جھوٹ بولتا ہے، اس وقت محکمہ سپورٹس بلوچستان کے سیکریٹری اسحاق جمالی سول سیکریٹریٹ کوئٹہ میں قائم اپنے دفتر ...

مزید پڑھیں »

نیشنل گیمز، خیبرپختونخوا نے سائیکلنگ ٹیم ایونٹ میں براؤنز میڈل جیت لیا

  نیشنل گیمز، خیبرپختونخوا نے سائیکلنگ ٹیم ایونٹ میں براؤنز میڈل جیت لیا پشاور(سپورٹس رپورٹر) 34 ویں نیشنل گیمز کے سائیکلنگ چمپین شپ میں خیبرپختونخوا نے مردوں کے ٹیم ٹائم ٹرائلز میں براونز میڈل جیت لیا۔ لاہور میں منعقدہ سائیکلنگ کے ٹیم ٹائم ٹرائل ریس ایونٹ میں پاکستان آرمی نے پہلی، واپڈا نے دوسری جبکہ خیبرپختونخوا اور پاکستان ریلوے کی ...

مزید پڑھیں »

خیبرپختونخوا سائیکلنگ ایسوسی ایشن کے انتخابات کل پشاور میں منعقد ہونگے; نثار احمد

خیبرپختونخوا سائیکلنگ ایسوسی ایشن کے انتخابات کل پشاور میں منعقد ہونگے، نثار احمد پشاور(سپورٹس رپورٹر) خیبرپختونخوا سائیکلنگ ایسوسی ایشن کے انتخابات کل بروز جمعرات18 مئی کو پشاور میں منعقد ہونگے جس میں صوبے کے تمام ڈویژن کے نمائندے شرکت کرینگے ان خیالات کا اظہار خیبرپختونخوا سائیکلنگ ایسوسی ایشن کے صدر نثار احمد نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کیا انہوں ...

مزید پڑھیں »

نیشنل گیمز، سائیکلنگ ٹائم ٹرائل ایونٹ آرمی سے بلال نے جیت لیا

  نیشنل گیمز، سائیکلنگ ٹائم ٹرائل ایونٹ آرمی سے بلال نے جیت لیا   لاہور: لاہور میں کھیلی جانے والی 34ویں نیشنل گیمز کی سائیکلنگ چیمپئن شپ ٹائم ٹرائل ریس میں خیبرپختونخوا کے ساجد علی نے پانچویں پوزیشن حاصل کی۔ ڈیفنس ہاؤسنگ اتھارٹی لاہور میں پاکستان اولمپک ایسوسی ایشن کے زیر نگرانی 34ویں نیشنل گیمز کے سلسلے میں سائیکلنگ ایونٹ ...

مزید پڑھیں »

ایشین روڈ سائیکلنگ چیمپئن شپ’ پاکستانی سائیکلنگ ٹیم تھائی لینڈ جائیگی

  ایشین روڈ سائیکلنگ چیمپئن شپ تھائی لینڈ کے لیے پاکستان سائیکلنگ فیڈریشن کا تربیتی کیمپ 15 مئی سے 8 جون 2023 تک کراچی میں شروع ہوگا۔   پاکستان سائیکلنگ فیڈریشن کے صدر سید اظہر علی شاہ نے بتایا کہ سب 15 مئی سے 8 جون تک کراچی پاکستان سپورٹس بورڈ کے تعاون سے تربیتی کیمپ لگانے کے لیے تیاریاں ...

مزید پڑھیں »

کوہاٹ سائیکلنگ ایسوسی ایشن کے نئے عہدیداروں کاانتخاب

    کوہاٹ سائیکلنگ ایسوسی ایشن کے نئے عہدیداروں کاانتخاب   کوہاٹ ڈویژنل سائیکلنگ ایسوسی ایشن کے انتخابات مکمل ہوگئے کوہاٹ سپورٹس کمپلیکس میں ریجنل سپورٹس آفس میں ڈی ایس او کوہاٹ محمد ساجد کی آبزرویشن میں ہونیوالے اجلاس میں نئے عہدیداروں کا چار سال کے لئے انتخاب کیا گیا   جس کے مابق احمد شاہ ابدالی چیئرمین‘ عادل فرحان ...

مزید پڑھیں »

سائیکلنگ ٹرائل کیوں کینسل کئے گئے، جان عالم

  سائیکلنگ ٹرائل کیوں کینسل کئے گئے، جان عالم بلوچستان سائیکلنگ ایسوسی ایشن کے جنرل سیکرٹری جان عالم نے اس بات پر اپنے شدید غم و غصے کا اظہار کیا ہے کہ پاکستان اولمپک ایسوسی ایشن نے ایک غیر قانونی مینجمنٹ کمیٹی سائیکلنگ کے کھیل پر بنائی، اس ہدایت پر بلوچستان سپورٹس بورڈ کے ڈائریکٹر جنرل نے بلوچستان کی سائیکلنگ ...

مزید پڑھیں »

ریجنل سائیکلنگ ایسوسی ایشن ڈی آئی خان کے انتخابات مکمل ہوگئے

    ُریجنل سائیکلنگ ایسوسی ایشن ڈی آئی خان کے انتخابات مکمل ہوگئے    ریجنل سائیکلنگ ایسوسی ایشن ڈی آئی خان کے انتخابات مکمل ہوگئے آئندہ چار سال کیلئے انور کمال برکی چیئر مین محمد عارف قریشی صدر اور واحد بخش جنرل سیکرٹری منتخب ہوگئے، ڈئی آئی خان سپورٹس کمپلیکس کے ریجنل سپورٹس آفیسرکے زیر نگرانی ریجنل سائیکلنگ ایسوسی ایشن ...

مزید پڑھیں »

ڈی جی سپورٹس بلوچستان کا فوری طور پر تبادلہ کیا جائے’ بلوچستان سائیکلنگ ایسوسی ایشن .

  عرصہ دراز سے سیٹ پر براجمان ڈی جی سپورٹس کا فوری طور پر تبادلہ کیا جائے بلوچستان سائیکلنگ ایسوسی ایشن کی ایگزیکٹو باڈی کا ایک اہم اجلاس صدر ایاز خان کے زیر صدارت منعقد ہوا، اجلاس میں اراکین اور عہدیداروں نے ایک کثیر تعداد میں شرکت کی، اجلاس میں اس امر پر اپنے شدید ترین تحفظات کا اظہار کیا ...

مزید پڑھیں »

بلوچستان میں تو اولمپک کا نام و نشان ختم ہو چکا ہے’ جان عالم .

 بلوچستان سائیکلنگ ایسوسی ایشن کے جنرل سیکرٹری جان عالم نے اپنے ایک بیان میں حیرت کا اظہار کیا ہے کہ قومی گیمز کوئٹہ میں منعقد ہونے جا رہے ہیں، یہ کھیل پاکستان اولمپک ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام منعقد کئے جائیں گے، مگر یہ بات سمجھ سے بالا تر ہے کہ بلوچستان میں تو اولمپک کا نام و نشان ختم ...

مزید پڑھیں »
error: Content is protected !!