ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کرنے پرانڈر 19کرکٹر عبداللہ پر جرمانہ عائد

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ) قومی انڈر 19ایکروزہ کرکٹ ٹورنامنٹ کےمیچ میںامپائر کے فیصلے پر اعتراض کرنے پرخیبرپختونخوا کے کرکٹر عبداللہ پر میچ فیس کا 02فیصد جرمانہ عائد کردیا گیا۔خیبرپختونخوا کے انڈر 19کرکٹر نےکے آر ایل اسٹیڈیم راولپنڈیمیں سدرن پنجاب کے خلاف میچ میں پی سی بی کوڈ آف کنڈکٹ برائے کھلاڑی اور اسپورٹ اسٹاف کے قانون کی خلاف ورزیکی۔ہفتہکے روز میچ کے دوران امپائر کی جانب سے ایل بی ڈبلیو آؤٹ دئیے جانے پرناراضگی کا اظہا رکرنے والے عبداللہ کو لیول 9جرم کا مرتکب پایا گیا ہے۔آنفیلڈ امپائرز کامران خلیل اور محمد باسط نے عبداللہکو پی سی بی کوڈ آف کنڈکٹ کے آرٹیکل 2.8کی خلاف ورزی کرنے پر چارج کیا۔میچ کے اختتام پر عبداللہکی جانب سے اعتراف جرم کرنے پر میچ ریفری غلام رڈناےکاوخنوتخپربیخےنیٰفطصم91کرکٹر پر جرمانہ عائد کردیا۔

error: Content is protected !!