فٹ بال

الفلاح کلب نے محمد شاہ اینڈ محمد اسلم میموریل فٹ بال ٹورنامنٹ جیت لیا۔

الفلاح کلب نے محمد شاہ اینڈ محمد اسلم میموریل فٹ بال ٹورنامنٹ جیت لیا۔ اسلام آباد (نوازگوھر) الفلاح کلب نے محمد شاہ اینڈ محمد اسلم میموریل فٹ بال ٹورنامنٹ جیت لیا جبکہ ینگ مین کلب دوسرے نمبر پر رہی۔ ٹورنامنٹ کی اختتامی تقریب کے مہمان خصوصی سابق صوبائی وزیر صحت (پنجاب) ڈاکٹر جمال ناصر تھے۔ مہمان خصوصی نے راولپنڈی ڈسٹرکٹ ...

مزید پڑھیں »

منڈے نائٹ فٹبال کے چھٹے ایڈیشن کا انقعاد

ٹائیٹن ون منڈے نائٹ فٹبال، منڈے نائٹ فٹبال کا چھٹا ایڈیشن تھا، جس کا انقعاد گلشن ساکر کلب کی جانب سے ہوا، اس ایونٹ کہ اسپانسر ٹائیٹن ون تھے۔ کراچی (اسپورٹس رپورٹر) منڈے نائٹ فٹبال، ایک ہی رات میں کھیلا گیا ایسا ایونٹ ہے، جس میں چار ٹیمیں حصہ لیتی ہیں، جن کی تشکیل فٹبال فرینچائز لیگ کی طرح ملی ...

مزید پڑھیں »

فیفا ورلڈکپ کوالیفائر راﺅنڈ 2 ; اردن کیخلاف میچ کیلئے پاکستانی کھلاڑیوں کے ناموں کا اعلان

اردن کیخلاف فیفا ورلڈکپ کوالیفائر راﺅنڈ2 میچ کیلئے پی ایف ایف نے ممکنہ کھلاڑیوں کے ناموں کا اعلان کردیا۔ گول کیپرز سلمان الحق،ثاقب حنیف،حسن علی اور عبدالباسط،ڈیفینڈرز مامون موسٰی خان، محمد سہیل،جنید شاہ، عمر حیات، حسین خان،محمد صدام،محمد حمزہ منیر،کامل احمد خان اور محمد عدیل، مڈفیلڈرز عالمگیر غازی،رجب علی،علی عزیر،معین احمد، زید عمر،علی ظفر اور زاہد شاہ،فارورڈز شائق دوست، فرید ...

مزید پڑھیں »

 فیفا ورلڈ کپ 2026 ء کوالیفائرز راؤنڈ 2 ; اردن کی فٹبال ٹیم 19 مارچ کو اسلام آباد پہنچے گی

فیفا ورلڈ کپ 2026 کوالیفائرز راؤنڈ 2 پاکستان بمقابلہ اردن پاکستانی دفتر خارجہ کی جانب سے اردن فٹبال ٹیم کو ویزے جاری پی ایف ایف کی جانب سے اردن فٹبال ایسوسی ایشن کو بھی آگاہ کر دیا گیا اسلام آباد ؛ نوازگوھر فیفا ورلڈ کپ 2026 ء کوالیفائرز راؤنڈ 2 میں شرکت کیلئے اردن فٹبال ٹیم کو ویزے جاری کردیئے ...

مزید پڑھیں »

بنوں ڈسٹرکٹ فٹ بال ایسوسی ایشن کی نئی قیادت کا انتخاب مکمل

    بنوں سٹرکٹ فٹ بال ایسوسی ایشن نے نئی قیادت کا انتخاب کیا: پیر خوبان علی شاہ نے قیادت سنبھال لی مسرت اللہ جان خیبر پختونخواہ کے علاقے بنوں میں مقامی فٹ بال منظر نامے کے لیے ایک اہم پیش رفت میں، ضلع بنوں کی 20 رجسٹرڈ ٹیموں نے مل کر ڈسٹرکٹ فٹ بال ایسوسی ایشن (DFA) کی کابینہ ...

مزید پڑھیں »

ایشین فٹبال کپ ؛ قطر نے اردن کو شکست دیکر ٹائٹل اپنے نام کرلیا۔

  ایشین فٹبال کپ،قطر نے اردن کو شکست دیکر ٹائٹل اپنے نام کرلیا 10 فروری کولوسیل اسٹیڈئم میں اے ایف سی ایشین کپ فائنل میچ قطر اور اردن کے درمیان کھیلا گیا، قطری کھلاڑی اکرم عفیف کی ہیٹ ٹرک کی بدولت قطر نے اردن کو 1-3سےشکست دیکر ایشین کپ کا ٹائٹل جیت لیا، قطری ٹیم کی جانب سے اکرم عفیف ...

مزید پڑھیں »

فٹبال ورلڈ کپ 2026 کا شیڈول جاری ‘ افتتاحی میچ نیو میکسیکو سٹی میں کھیلا جائیگا

  فٹبال ورلڈ کپ 2026 کا افتتاحی میچ نیو میکسیکو سٹی میں کھیلا جائیگا ، جبکہ فائنل کی میزبانی نیو جرسی کریگا۔ تفصیلات کے مطابق 2026 کے فٹبال ورلڈ کپ کی میزبانی امریکا، کینیڈا اور میکسیکو مشترکہ طور پر کررہے ہیں۔ اس بار ٹورنامنٹ میں 48 ٹیمیںشر کت کرینگی، فٹبال کی عالمی تنظیم فیفا نے اعلان کیا ہے کہ ورلڈ ...

مزید پڑھیں »

فیفا کی دی ہوئی آئینی مدت میں پاکستان فٹبال فیڈریشن کے انتخابات کا عمل مکمل کریں گے ‘ ہارون ملک

فیفا کی دی ہوئی آئینی مدت میں پاکستان فٹبال فیڈریشن کے انتخابات کا عمل مکمل کریں گے۔ہارون ملک ملک بھر میں فٹبال کلبوں کی سکروٹنی کا عمل تکمیل کے آخری مراحل میں ہے پھر ڈسٹرکٹس کے انتخابات ہوں گے اسلام آباد میں پاکستان اور اردن کے میچ سے قبل فلڈ لائٹس کی تنصیب کی پی ایس بی نے یقین دہانی ...

مزید پڑھیں »

صدر پی ایچ ایف میر طارق حسین بگٹی سے صدر پاکستان فٹبال فیڈریشن ہارون ملک کی ملاقات

  کھلاڑیوں کی فلاح و بہبود کے لئے ڈیپارٹمنٹل سپورٹس کو یقینی بنانے کے اقدامات پر اتفاق، صدر پی ایچ ایف میر طارق حسین بگٹی سے صدر پاکستان فٹبال فیڈریشن ہارون ملک کی ملاقات پاکستان ہاکی فیڈریشن کے سربراہ میرطارق حسین بگٹی اور صدر پاکستان فٹ بال فیڈریشن ہارون ملک نے اس ملاقات میں کھلاڑیوں کی سائنٹفک کوچنگ، ٹریننگ اور ...

مزید پڑھیں »

پاکستان فٹبال فیڈریشن نے109 اضلاع میں کلبز سکروٹنی کا عمل مکمل کرلیا

پاکستان فٹبال فیڈریشن نے انتخابات کی جانب قدم بڑھاتے ہوئے 109 اضلاع میں کلبز سکروٹنی کا عمل مکمل کرلیا جبکہ 33 اضلاع کی جانچ پڑتال کے لیے ڈسٹرکٹ چیمپیئن شپ ہونا باقی ہے۔ آل پاکستان ڈسٹرکٹ چیمپئن شپ کے تحت گذشتہ ہفتے سات مختلف وینوز پر 61میچ کھیلے گئے،ابھی تک 1769مقابلوں کا انعقاد کیا جاچکا ہے۔ یاد رہے کہ پی ...

مزید پڑھیں »
error: Content is protected !!