والی بال

 آزادکشمیر میں والی بال سپر لیگ کا شیڈول جاری کردیا گیا

  مقابلے17سے 21 جولائی تک جاری رہیں گے۔   صحت مند سرگرمیوں کے فروغ کیلئے کشمیر والی بال سپر لیگ سیزن تھری میں آزادکشمیر کے تینوں ڈویژن سے 9ٹیمیں حصہ لے رہی ہیں ، مرکزی ایوان صحافت میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے سمیش اور شوٹ کے کپتانوں نے اس ٹورنامنٹ کو انتہائی اہمیت کا حامل قرار دیا ہے۔ ایونٹ کے ...

مزید پڑھیں »

سینٹرل ایشیا انڈر 16 والی بال چیمپئن شپ ; پاکستان کو شکست.

  سینٹرل ایشیا انڈر 16 والی بال چیمپئن شپ میں ازبکستان نے پاکستان کو ہرا دیا۔   تاشقند میں چیمپئن شپ کے دوسرے میچ میں پاکستان کو 2-3 سے شکست ہوئی۔ پاکستان کو ایک موقع پر 1-2 کی برتری تھی لیکن ازبکستان نے آخری سیٹ جیت کر فتح حاصل کی۔   ازبکستان کا پاکستان کیخلاف جیت کا اسکور 17-25, 25-15, ...

مزید پڑھیں »

اے وی سی چیلنج کپ ; وزارت خارجہ نے پاکستان والی بال ٹیم کو این او سی دینے سے انکارکردیا۔

   قومی والی بال ٹیم کی اے وی سی چیلنج کپ میں شرکت کا معاملہ،وزارت خارجہ نے پاکستان والی بال ٹیم کو این او سی دینے سے انکارکردیا۔ پاکستان والی بال ٹیم انٹرنیشنل ایونٹ میں شرکت سے محروم ہو گئی، اے وی سی چیلنج کپ 8 سے 15جولائی تک چائنیزتائی پے میں کھیلا جانا ہے، پاکستان نے اے او سی ...

مزید پڑھیں »

پرائم منسٹرزیوتھ پروگرام ; کراچی کی ٹیمز نے سندھ پروفیشنل لیگ جیت لی

      پرائم منسٹرزیوتھ پروگرام کے تحت کراچی کی لڑکوں اور لڑکیوں کی ٹیم نے سندھ پراونشل لیگ اپنے نام کر لی   پرائم منسٹرز یوتھ پروگرام کے تحت والی بال پراونشل لیگ کی میزبانی باعث فخر ہے، وائس چانسلر جامعہ این ای ڈی   پرائم منسٹرز یوتھ پروگرام کے تحت والی بال پراونشل لیگ سندھ کی اختتامی تقریب ...

مزید پڑھیں »

قومی خواتین والی بال ٹیم کے لئے اچھی خبر ; ایک سالہ ڈویلپمنٹ پروگرام کی منظوری

  انٹرنیشنل والی بال فیڈریشن نے ایک سالہ ڈویلپمنٹ پروگرام کی منظوری دیدی ، ملک میں خواتین والی بال کھیل کے فروغ اور ڈویلپمنٹ کیلئے انٹرنیشنل والی بال فیڈریشن (ایف آئی وی بی) کو سپورٹ کرنے کی درخواست کی تھی، پروگرام کے تحت انٹرنیشنل والی بال فیڈریشن 12ماہ کی کوچنگ سپورٹ ، پاکستانی کوچز کی سکلز ڈویلپمنٹ، والی بال کا ...

مزید پڑھیں »

کشمیر والی بال سپر لیگ ٹورنامنٹ کا افتتاح میرپورکے ڈپٹی کمشنر امجد اقبال نےکر دیا.

  کشمیر والی بال سپر لیگ ٹورنامنٹ کا افتتاح میرپورکے ڈپٹی کمشنر چوہدری امجد اقبال نے کیا، افتتاح کے موقع پر گراؤنڈ کو خوبصورتی سے سجایا گیا۔   کائس اسکول اور پائلٹ اسکول کے بچوں نے افتتاحی تقریب کو چار چاند لگا دیئے، بچیوں نے بینڈ باجوں کی دھن پر قومی ترانے اور ملی نغمے پیش کئے جبکہ پائلٹ اسکول ...

مزید پڑھیں »

نیشنل گیمز; مرد اور خواتین کے والی بال ایونٹ کے دونوں فائنل واپڈ ا نے جیت کر دو گولڈ اپنے نام کر لئے

  کوئٹہ (اسٹاف رپورٹر) 34ویں نیشنل گیمز کے سلسلےمیں مرد اور خواتین کے والی بال ایونٹ کے دونوں فائنل واپڈ ا نے جیت کر دو گولڈ اپنے نام کر لئے جبکہ ائیر فورس نے سلور ایچ ای سی اور نیوی نے برائونز میڈل جیت لئے   تفصیلات کے مطابق کوئٹہ میں جاری 34نیشنل گیمز کے سلسلے میں مرد کے والی ...

مزید پڑھیں »

34ویں نیشنل گیمز; خواتین کے والی بال ایونٹ کے تین میچ کھیلے گئے

  34ویں نیشنل گیمز کے سلسلےمیں خواتین کے والی بال ایونٹ کے تین میچ کھیلے گئے پہلا میچ واپڈا اور کے پی کے کے درمیان ہوا جو واپڈانے تین سیٹ سے جیت جبکہ دوسرا میچ آرمی اور ایچ ای سی کے درمیان ہوا جو آرمی نے تین سیٹ سے جبکہ تیسرا میچ بلوچستان اور سندھ کے درمیان کھیلا گیا جو ...

مزید پڑھیں »

34ویں نیشنل گیمز 5 مئی سے 23 مئی تک کوٸٹہ میں منعقد ہوگی

  کوٸٹہ میں 2004 کے بعد نیشنل گیمز کے انعقاد کے حوالے سے پریس کانفرنس 34ویں نیشنل گیمز 5 مئی سے 23 مئی تک شیڈول، 34 مختلف کھیلوں کے مقابلوں کے ساتھ چار نمائشی کھیلوں کے مقابلے بھی شامل صوبائی حکومت نے دس کروڑ روپے وینیوز کی تیاری اور چار سو ملین روپے گیمز کے انعقاد کیلٸے مختص کٸے ہے ...

مزید پڑھیں »

وزیراعظم ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام‘بنوں میں مینز والی بال ٹرائلز کا آغاز

پشاور(سپورٹس رپورٹر)وزیر اعظم یوتھ ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام کے تحت مرد کھلاڑیوں کے والی بال ٹرائلز بنوں سپورٹس کمپلیکس میں شروع ہوگئے جس میں 100 سے زائد کھلاڑی شرکت کررہے ہیں‘ اس موقع پر آر ایس ریجنل سپورٹس آفیسر شفقت اللہ مہمان خصوصی تھے جنہوں نے باضابطہ افتتاح کیا ان کے ہمراہ‘ ڈی ایس او عادل شاہ‘ایڈمنسٹریٹر بنوں سپورٹس کمپلیکس احسان ...

مزید پڑھیں »
error: Content is protected !!