ویٹ لفٹنگ

انڈر21 گیمز کیلئے سوات میں ویٹ لفٹنگ ٹریننگ کیمپ جاری

پشاور(سپورٹس رپورٹر)27 نومبر سے شروع ہونیوالی انڈر21 گیمز کی تیاری کے سلسلے میں انڈر21 ویٹ لفٹنگ کھلاڑیوں کا ٹریننگ کیمپ سوات میں ریجنل سپورٹس آفیسر کاشف فرحان کی نگرانی میں جاری ہے جبکہ اس کیمپ اور انڈر21 گیمز کی تیاریوں کی نگرانی ڈپٹی کمشنر جنید خان کررہے ہیں کیمپ میں کوچ عامر اقبال ہیں جبکہ سوات ویٹ لفٹنگ ایسوسی ایشن ...

مزید پڑھیں »

ارشد ندیم اور طلحہ طالب کیلئے صدر کی جانب سے 10،10 لاکھ روپے انعام

اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ)صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی سے ٹوکیو اولمپکس میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے نیزہ باز ارشد ندیم اور ویٹ لفٹر طلحہ طالب نے ملاقات کی۔ گزشتہ دنوں جاپان کے شہر ٹوکیو میں ہونے والے اولمپک گیمز میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے ارشد ندیم اور طلحہ طالب نے وفاقی وزیر ڈاکٹر فہمیدہ مرزا کی سربراہی ...

مزید پڑھیں »

ویٹ لفٹر طلحہ محمود کو دستے کے چیف ڈی مشن کی جانب سے ایک ہزار امریکی ڈالر کا انعام

اسلام آباد (سپورٹس لنک رپورٹ) اولمپک گیمز میں اپنی شاندار پرفارمنس سے نام کمانے والے ویٹ لفٹر طلحہ طالب کو پاکستانی دستے کے چف ڈی مشن کی جانب سے انعام سے نوازا گیا۔ طلحہ طالب جو پاکستان کے لئے اولمپک تمغہ جیتنے سے محروم رہے لیکن ان کی عمدہ کارکردگی پر پاکستانی ویٹ لفٹر کی بھر پور حوصلہ افزائی کی ...

مزید پڑھیں »

فلپائن کی خاتون ویٹ لفٹر نے اولمپکس کی 100 سالہ تاریخ بدل ڈالی

ٹوکیو میں ہونے والے کھیلوں کے سب سے بڑے مقابلوں اولمپکس 2020 میں ویٹ لفٹر ہائیڈائلن ڈیاز نے فلپائن کے لیے پہلا گولڈ میڈل حاصل کرکے تاریخ رقم کردی۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق فلپائن گزشتہ 100 برسوں سے پوڈیم پر جیت کے لیے کوششیں کررہا تھا، فلپائن نے 1924 میں ہونے والے کھیلوں کے لیے اپنا پہلا وفد پیرس ...

مزید پڑھیں »

ترکمانستان نے اولمپکس کی تاریخ میں پہلا تمغہ جیت لیا

جاپان میں جاری ٹوکیو اولمپکس کے دوران ترکمانستان نے بھی اپنی اولمپک تاریخ کا پہلا تمغہ جیت لیا ہے، ترکمانستان کی جانب یہ تمغہ ان کی خاتون ویٹ لفٹر پولینا گریووا نے خواتین کے 59 کلوگرام ویٹ لفٹنگ ایونٹ کے دوران جیتا،اس سے قبل آج تک ترکمانستان اولمپک میں کوئی بھی تمغہ جیتنے میں کامیاب نہیں ہوسکا تھا، اس کامیابی ...

مزید پڑھیں »

ٹوکیو اولمپکس،طلحہ طالب میڈل تو نہ جیت سکے، دل جیت لئے

ٹوکیو(سپورٹس لنک رپورٹ)کھیلوں کے سب سے بڑے مقابلوں اولمپکس 2020 میں شرکت کرنے والے ویٹ لفٹر طلحہ طالب کوئی میڈل تو نہ جیت سکے لیکن شاندار مقابلے میں تمام پاکستانیوں کے دل ضرور جیت لیے۔ طلحہ نے اسنیچ میں 150 کلو اور کلین اینڈ جرک میں 170 کلو وزن اُٹھایا لیکن 2 کلو وزن کم اٹھانے پر وہ میڈل سے ...

مزید پڑھیں »

ٹوکیو اولمپکس، پاکستانی ویٹ لفٹر طلحہ طالب آج ان ایکشن ہونگے

ٹوکیو اولمپکس میں پاکستانی ویٹ لفٹر طلحہ طالب آج ایکشن میں نظر آئیں گے، طلحہ طالب 67 کلو گرام ویٹ لفٹنگ کے مقابلے میں شریک ہوں گے۔ ویٹ لفٹنگ کا مقابلہ پاکستانی وقت کے مطابق دوپہر 3 بج کر 50 منٹ پر شروع ہوگا۔ دوسری جانب بیڈمنٹن میں پاکستان کی نمبر ون کھلاڑی ماحور شہزاد کو جاپان کی اکانے یاما ...

مزید پڑھیں »

کورونا کی لہر، پاور لفٹنگ کے تمام ایونٹ روک دیئےگئے

پاکستان پاور لیفٹنگ فیڈریشن نے ملک میں پاور لفٹنگ کے تمام ایونٹ روک دیئے۔گزشتہ روز پاکستان پاور لیفٹنگ فیڈریشن کے سیکرٹری جنرل راشد ملک نے بتایاکہ ایونٹ ملک میں کرونا وائرس کی تیسری خطرناک لہر شروع ہونے کی بنا پر ملتوی کئے ہیں اور قائداعظم ٹرافی نیشنل پاور لیفٹنگ ٹورنامنٹ روواں سال مارچ میں کھیلا جانا تھا اور اس کو ...

مزید پڑھیں »

ایشین گولڈ میڈلسٹ ویٹ لفٹر قومی ہیرو ارشد ملک انتقال کر گئے

گوجرانوالہ(سپورٹس لنک رپورٹ) پاکستان کے لیے ایشین ویٹ لفٹنگ چیمپئن شپ میں گولڈ میڈل جیتنے والے قومی ہیرو ارشد ملک انتقال کر گئے۔عالمی ویٹ لفٹر کے اہلخانہ نے ارشد ملک کے انتقال کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ ان کی عمر 73 سال تھی۔ارشد ملک کے بھتیجے سجاد نے بتایا کہ ان کے چچا چھ سال سے بیماری میں مبتلا ...

مزید پڑھیں »

کوئٹہ میں منعقدہ نیشنل ویٹ لفٹنگ چمپئن شپ میں خیبر پختونخواکھلاڑیوں نے ایک گولڈاور دو سلور میڈلز جیتے

پشاور(سپورٹس رپورٹر)بلوچستان کے شہرکوئٹہ میں منعقدہ نیشنل ویٹ لفٹنگ چمپئن شپ میں خیبر پختونخواکھلاڑیوں نے ایک گولڈاور دو سلور میڈلز جیتے۔پشاور پہنچنے پر کھلاڑیوں کا پرتپاک استقبال کیاگیا۔خیبر پختونخواویٹ لفٹنگ ایسوسی ایشن کے سیکرٹری شیرازمحمد نے میڈیاسے گفتگوکرتے ہوئے کہاکہ اس نیشنل چپئن شپ میں خیبر پختونخواکھلاڑیوں نے شاندار کھیل کا مظاہرہ کرکے صوبے کیلئے میڈلز جیت لئے انہوں نے ...

مزید پڑھیں »
error: Content is protected !!