کبڈی

تکریم شہداۓ پاکستان دنگل 7 جولائی کو جلالپور پیر والا میں ہو گا

    تکریم شہداۓ پاکستان دنگل 7 جولائی جلالپور پیر والا میں پاکستان دیسی کشتی فیڈریشن کرا رہی ہے صدر نواب فرقان خاں پہلوان ،سیکٹریری جنرل سجاد اعوان پہلوان کا دنگل ہے بڑی جوڑ طیب رضا اعوان پہلوان شیر پاکستان بمقابلہ حمید پہلوان قصائی دوسری جوڑ شہزاد پہلوان پچار سلطان پاکستان بمقابلہ عطاء پہلوان ہارون آباد تیسری جوڑ شاہد پہلوان ...

مزید پڑھیں »

تکریم شہداء دیسی کشتی دنگل جلالپور میں منعقد ہو گا، نامور پہلوان حصہ لیں گے

    رانا محمد قاسم نون ایم این اے و چئیرمن استحقاق کمیٹی کی کاوشوں سے بنائے جانے والے علی مشتاق سٹیڈیم کی رونقیں بحال ہونے جارہی ہیں   تکریم شہداء دیسی کشتی دنگل جلالپور میں منعقد ہو گا، نامور پہلوان حصہ لیں گے، وفاقی وزیر برائے بین الصوبائی رابطہ اور ایم این اے رانا قاسم خصوصی شرکت کریں گے، ...

مزید پڑھیں »

جاپان سے آے وفد نے امداد پہلوان کے اکھاڑے کا دورہ کیا.

    سیکٹریری جنرل پاکستان دیسی کشتی فیڈریشن سجاد اعوان پہلوان کی دعوت پر جاپان سے آے وفد نے اکھاڑوں کا دورہ کیا۔ جاپانی وفد کے ہمراہ کرنل (ر) آصف ڈار اور دور ے شاور نے بھی دورہ کیا۔ اور لاہور کے ناموار پہلوان ملک امداد پہلوان کے اکھاڑے کا دورہ کیا     اور پہلوانوں سے ملاقات کی جس ...

مزید پڑھیں »

گل بشر میموریل کبڈی ٹورنامنٹ ، مردان نے دوسرے سیمی فائنل میں چارسدہ کو ہرادیا

  گل بشر میموریل کبڈی ٹورنامنٹ ، مردان نے دوسرے سیمی فائنل میں چارسدہ کو ہرادیا   پشاور… گل بشر میموریل کبڈی ٹورنامنٹ کے سلسلے میں ماشوگگر میں کھیلے گئے دوسرے میچ میں مردان نے چارسدہ کی ٹیم کو ہرا دیا . دوسرے سیمی فائنل کے موقع پرلوگوں کی کثیر تعداد نے شرکت کی ، روایتی طور پر کھیلی جانیوال ...

مزید پڑھیں »

پشاور.. گل بشر میموریل کبڈی ٹورنامنٹ کا آغاز ماشوگگر میں ہوگیا

    گل بشر میموریل کبڈی ٹورنامنٹ کا آغاز ماشوگگر میں ہوگیا پشاور.. گل بشر شہید میموریل کبڈی ٹورنامنٹ کا آغاز پشاور کے نواحی علاقہ ماشوگگر میں ہوگیا ، کبڈی ٹورنامنٹ میں مردان ، چارسدہ ، صوابی اور پشاور کی کبڈی ٹیمیں حصہ لے رہی ہیں ، ماشوگگر کلب اور خیبر پختونخواہ کبڈی ایسوسی ایشن کے زیر انتظام ہونیوالے ان ...

مزید پڑھیں »

34ویں نیشنل گیمز; کبڈی ایونٹ کے فائنل میں آرمی نے واپڈا کو ہرا کر گولڈ اپنے نام کر لیا

  34ویں نیشنل گیمزکبڈی ایونٹ کے فائنل میںآرمی نے واپڈا کو ہرا کر گولڈ اپنے نام کر لیا واپڈ نےا سلور میڈل کے ساتھ دوسری پوزیشن حاصل کی ۔ تفصیلات کے مطابق 34ویں نیشنل گیمزکبڈی ایونٹ کا فائنل مقابلہ آرمی اور واپڈا کی ٹیموں کے درمیاں گزشتہ روز ایوب اسٹیڈیم میں ہوا آرمی کے پہلوانوں نے واپڈا کے پہلوانوںچت کر ...

مزید پڑھیں »

34ویں نیشنل گیمز; کبڈی ایونٹ میں آرمی اور نیوی نے فائنل کیلئے کوالیفائی کر لیا

  34ویں نیشنل گیمزکبڈی ایونٹ میں آرمی اور نیوی نے فائنل کیلئے کوالیفائی کر لیا   تفصیلات کے مطابق نیشنل گیمز کے سلسلے میں ایوب اسٹیڈیم میں گزشتہ روز ایونٹ کبڈی ایونٹ کے دونوں سمی فائنل کھیلے گئے پہلا سمی فائنل آرمی اور ائیر فورس کے درمیاں ہواآرمی نے ائیر فورس کو 17کے مقابلے میں 51پوائنٹس سے شکست دے کر ...

مزید پڑھیں »

کبڈی ایسوسی ایشن خیبر پختونخواہ کے مانسہرہ ڈسٹرکٹ کا صدر کون ہوگا’

کبڈی ایسوسی ایشن رسول شاہ کی فراغت کے بعد انہیں صدر مانسہرہ کبڈی ایسوسی ایشن رکھے گی یا نہیں قانون کے مطابق اسی ڈیپارٹمنٹ کا کوئی اہلکار ایسوسی ایشن میں عہدے پر نہیں رہ سکتا لیکن ڈیپارٹمنٹ کی وجہ سے کبڈی ایسوسی ایشن نے بھی آنکھیں بند کر رکھی تھی پشاور… سپورٹس فاﺅنڈیشن کے ایڈمنسٹریٹر رسول شاہ کی سپورٹس ڈائریکٹریٹ ...

مزید پڑھیں »

رستم پاکستان دنگل’ گوجرانوالہ کے پہلوان زمان انور جانی نے جیت لیا۔

  سپورٹس بورڈ پنجاب اور پاکستان ریسلنگ فیڈریشن کے تعاون سے ہونے والا سپورٹس بورڈ پنجاب اور پاکستان ریسلنگ فیڈریشن کے تعاون سے ہونے والا رستم پاکستان دنگل گوجرانوالہ کے پہلوان زمان انور جانی نے جیت لیا۔   تفصیلات کے مطابق پہلوان زمان انور جانی نے بہاولپور کے آصف پہلوان موچی کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد پوائنٹس کی بنیاد ...

مزید پڑھیں »

نیشنل گیمز، پختونخواہ کبڈی کے چودہ افراد پر مشتمل کبڈی ٹیم کا اعلان

نیشنل گیمز، کبڈی کے چودہ افراد پر مشتمل کبڈی ٹیم کا اعلان سیکرٹری سلطان بری نے کبڈی ٹیم کو فائنل تک پہنچنے پر ایک لاکھ روپے انعام دینے کا اعلان کردیا   پشاور.. کبڈی ایسوسی ایشن نے نیشنل گیمز کیلئے منتخب ہونیوالے کبڈی کے کھلاڑیوں کے ناموں کا اعلان کردیا، خیبر پختونخواہ کی ٹرائلز گذشتہ روز منعقد ہوئے جس میں ...

مزید پڑھیں »
error: Content is protected !!