14ویں قومی جوجٹسو چیمپئن شپ 17 مارچ سے پشاور میں شروع ہوگی
پاکستان جو جٹسو فیڈریشن-پی جے جے ایف کے جنرل سیکرٹری طارق علی نے کہا کہ 14ویں قومی جوجٹسو چیمپئن شپ 17 مارچ سے پشاور میں شروع ہوگی ”ہم جوجٹسوکے میدان میں ہمیشہ پاکستان کا پرچم بلند رکھنا چاہتے ہیں۔ امید ہے کہ یہ ایونٹ پاکستان کے لیے نیا ٹیلنٹ سامنے لانے میں مدد گر ھوگا۔ انہوں ...
مزید پڑھیں »