کراٹے

آزادی فل کنٹیکٹ کراٹے ٹورنامنٹ اختتام پذیر

جشن آزادی آل خیبرپختونخوا فل کنٹیکٹ آزادی کپ کراٹے ٹورنامنٹ اختتام پذیر ہوگئی چارسدہ نے پہلی ، ہری پور نے دوسری ٹی وی سی پشاور نے تیسری پوزیشن حاصل کی ، سابق ایم پی اے عارف یوسف ایڈووکیٹ مہمان خصوصی تھے ان کے ہمراہ ڈائریکٹر سپورٹس آپریشنز عزیز اللہ خان ‘اسسٹنٹ ڈائریکٹر اشفاق احمد ‘اسسٹنٹ ڈائریکٹر حامد اللہ’اور دیگر شخصیات ...

مزید پڑھیں »

آل خیبرپختونخوا فل کنٹیکٹ آزادی کپ کراٹے ٹورنامنٹ چارسدہ نے جیت لیا

پشاور(سپورٹس رپورٹر)آل خیبرپختونخوا فل کنٹیکٹ آزادی کپ کراٹے ٹورنامنٹ چارسدہ نے جیت لیا ‘ہری پور نے دوسری جبکہ ٹی وی سی پشاور نے تیسری پوزیشن اپنے نام کی’سابق ایم پی اے عارف یوسف ایڈووکیٹ مہمان خصوصی تھے ان کے ہمراہ ڈائریکٹر سپورٹس آپریشنز عزیز اللہ خان ‘اسسٹنٹ ڈائریکٹر اشفاق احمد ‘اسسٹنٹ ڈائریکٹر حامد اللہ’اور دیگر شخصیات بھی موجود تھیں’انہوں نے ...

مزید پڑھیں »

چوتھی آزادی تائیکوانڈو ریجنل چمپئن شپ 14 اگست کو منعقد ہوگی

ایبٹ آباد (سپورٹس رپورٹر)ریجنل تائیکوانڈو ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام ایبٹ آباد میں چوتھی آزادی تائیکوانڈو ریجنل چمپئن شپ 14 اگست کو منعقد ہوگی ریجنل تائیکوانڈو ایسوسی ایشن کے سیکریٹری محمد شیراز اور ہیڈ کوچ محمد آصف نے کہا کہ ایونٹ کی تمام تیاریاں مکمل کر لی گئیں ہیں اور یہ ایونٹ ریجن بھر میں تائیکوانڈو کے فروغ کے لئے ...

مزید پڑھیں »

پشاور اوپن تائیکوانڈو چیمپئن شپ13 اگست کو پشاور میں منعقد ہوگی،وقار آفریدی

پشاور( سپورٹس رپورٹر)دوسری پشاور اوپن تائیکوانڈو چیمپئن شپ13 اگست کو پشاور میں منعقد ہوگی جس کیلئے تمام تیاریاں مکمل کرلی گئی ہیں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے صوبائی تائیکوانڈوایسوسی ایشن کے سیکرٹری وقار آفریدی نے کہا کہ جشنِ آزادی کے سلسلے میں 13 سے 14 اگست تک پشاور میں تائیکوانڈو چیمپئن شپ کا انعقاد کیا جارہا ہے جس میں جونئیر ...

مزید پڑھیں »

کامن ویلتھ گیمز، پاکستان کے شاہ حسین شاہ نے جوڈو میں کانسی کا تمغہ جیت لیا

کامن ویلتھ گیمز 2022 میں پاکستان نے بالآخر پہلا میڈل حاصل کرلیا۔جوڈو میں پاکستان کے شاہ حسین شاہ نے برانز میڈل جیتا۔ شاہ حسین شاہ نے جنوبی افریقی جوڈوکا کو ہراکر برانز میڈل جیتا۔ یہ برمنگھم میں جاری کامن ویلتھ گیمز میں پاکستان کا پہلا تمغہ ہے۔شاہ حسین شاہ نے دوسری مرتبہ کامن ویلتھ گیمز میں میڈل جیتا ہے، شاہ ...

مزید پڑھیں »

نیشنل جوجتسو چیمپئن شپ کے لئے خیبر پختونخوا ٹیموں کا انتخاب مکمل

پشاور( سپورٹس رپورٹر)لاہور میں 13ویں نیشنل جوجتسو چیمپئن شپ کے لئے خیبر پختونخوا کی مرد وخواتین ٹیموں کا انتخاب کرلیا گیا، ٹیموں کا انتخاب ٹرائلز میں کیا گیا جس میں صوبے بھر سے 100 سے زائد کھلاڑیوں نے حصہ لیا۔سلیکشن کمیٹی میں جمال آفریدی، احد گل آفریدی، عبدالصمد، نعیم خان اور سیکرٹری جنرل تحسین اللہ شامل تھے۔ خواتین ٹیم میں ...

مزید پڑھیں »

خیبرپختونخواووشوکھلاڑیوں کےبیلٹ پروموشن ٹیسٹ کاانعقاد،چیئرمین میاں وحیدشاہ نے کھلاڑیوں کوبیلٹ دیئے

پشاور(سپورٹس رپورٹر)پاکستان ووشوفیڈریشن کےزیراہتمام ملک بھرکی طرح خیبرپختونخوامیں بھی کھلاڑیوں کے بیلٹ پروموشن ٹیسٹ لیئےگئے۔بیلٹ ٹیسٹ میں صوبےبھرسے بڑی تعدادمیں کھلاڑیوں نےشرکت کی۔باصلاحیت کھلاڑیوں اورکوالیفائڈکوچزکو فیڈریشن کی جانب سےسرٹیفکیٹس دییے ۔رحمت ماشل ارٹس اکیڈمی میں ہونےوالےبیلٹ پروموشن ٹیسٹ صوبائی ایسوسی ایشن کےسیکرٹری وکوالیفائڈکوچ نجم اللہ صافی نے لیئے۔جبکہ ٹرائلزکوپاکستان ووشوفیڈریشن کے چییرمین ملک افتخاراعوان اورسیکرٹری جنرل امبرین ملک نےبراہ راست ...

مزید پڑھیں »

آزادی کپ انٹر ریجن تائیکوانڈو چیمپئن شپ 13 اگست سے شروع ہو گی،الیاس آفریدی

آزادی کپ انٹر ریجن تائیکوانڈو چیمپئن شپ 13 اگست سے 14 اگست 2022 تک قیوم سٹیڈیم پشاور صدر میں منعقد ہوگی ۔ چیمپئن شپ میں آٹھ سینئر ویٹ کے میل کھلاڑی شرکت کریں گے ۔ خیبرپختونخوا تائیکوانڈو ایسوسی ایشن کے سرپرست الیاس آفریدی نے ایک بیان میں کہا کہ مذکورہ چیمپئن شپ پی ایس ایس سٹم پر کھیلی جائے گی ...

مزید پڑھیں »

اسلامک سالیڈیریٹی گیمز،پاکستان کی مینز ویمنز کراٹے ٹیموں کا اعلان

اسلامک سالیڈیریٹی گیمز کے لیے پاکستان کی مرد و خواتین کی کراٹے ٹیموں کا اعلان کر دیا گیا ہے۔مردوں کی ٹیم میں 60 کے جی میں محمد مراد،67 کے جی میں نصیر احمد ، 75 کے جی میں سعدی عباس اور 84 کے جی میں عمران علی شامل ہیں۔   خواتین کی ٹیم میں 55 کے جی میں ثناء کوثر، ...

مزید پڑھیں »

سری لنکا کی سواتے ٹیم کا موجودہ حالات میں پاکستان آنا قابل تحسین ہے،سیکرٹری سپورٹس اینڈ یوتھ افیئرزپنجاب اسد اللہ فیض

سیکرٹری سپورٹس اینڈ یوتھ افیئرزپنجاب اسد اللہ فیض نے کہا ہے کہ سری لنکا کی سواتے ٹیم کا موجودہ حالات میں پاکستان آنا قابل تحسین ہے، سری لنکا نے ہمیشہ سپورٹس کے شعبہ میں پاکستان سے تعاون کیا ہے، سری لنکا کی سواتے کی ٹیم کو پاکستان میں خوش آمدید کہتے ہیں، تیسری پاک،سری لنکا انٹرنیشنل سواتے چیمپئین شپ کے ...

مزید پڑھیں »
error: Content is protected !!