کرکٹ ورلڈکپ 2019

فیفا ورلڈکپ کوالیفائر ; افغانستان نے بھارت کو شکست دے دی۔

فیفا ورلڈکپ کوالیفائر 2026 کے دوسرے مرحلے کے گروپ میچ میں افغانستان نے بھارت کو ایک کے مقابلے میں دو گول سے شکست دے دی۔ بھارتی شہر گواہاٹی کے اندرا گاندھی ایتھلٹک اسٹیڈم میں گزشتہ روز افغانستان اور بھارت کی ٹیموں کے درمیان مقابلہ ہوا۔ بھارت کے اسٹار فٹبالر سُنیل چیتھری نے پہلے ہاف کے38 ویں منٹ میں گول اسکور ...

مزید پڑھیں »

فیفا ورلڈ کپ کوالیفائر راؤنڈ2 ؛ اردن نے پاکستان کو سات گول سے شکست دیدی

فٹ بال ورلڈ کپ 2026 کے دوسرے کوالیفائنگ راؤنڈ میں اردن نے پاکستان کو دوسرے میچ میں سات گول سے شکست دے دی۔ اردن کی ٹیم نے 90 منٹ میں 7 گول کیے اور پاکستان کی ٹیم جواب میں کوئی گول سکور نہ کر سکی۔ اردن نے پاکستان کو 7-0 سے شکست دے دی پہلا گول موسی التماری نے 15 ...

مزید پڑھیں »

چیئرمین پی سی بی محسن نقوی سے آئی سی سی کے وفد کی ملاقات

چئیرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی سے آئی سی سی کے وفد کی ملاقات آئی سی سی کے وفد کی قیادت کرس ٹیٹلےChris Tetley کر رہے تھے آئی سی سی کے وفد کے دیگر ارکان میں سارہ ایگرڈ اور عون زیدی شامل تھے ملاقات میں پاکستان میں چیمپئنز ٹرافی کرانے کے انتظامات کے پر تفصیلی تبادلہ خیال آئی سی سی ...

مزید پڑھیں »

ایشین کرکٹ کونسل نے ویمنز ایشیا کپ 2024 کا اعلان کر دیا۔

ایشین کرکٹ کونسل نے سری لنکا میں ویمنز ایشیا کپ 2024 کا اعلان کر دیا۔ دبئی، 26 مارچ، 2024 – ایشین کرکٹ کونسل (اے سی سی) کو آئندہ ویمنز ایشیا کپ 2024 جو 19 جولائی سے 28 جولائی 2024 تک دمبولا، سری لنکا میں کھیلا جائے گا ٹورنامنٹ کے اس ایڈیشن میں آٹھ ٹیمیں شامل ھیں ، بھارت، پاکستان، سری ...

مزید پڑھیں »

یوم پاکستان نائیٹ سائیکل ریس سوئی سدرن کے فرمان محمد نے جیت لی

سوئی سدرن نے ایک مرتبہ پھر میدان مارلیا، یوم پاکستان نائیٹ سائیکل ریس فرمان محمد نے جیت لی ایم ڈی سوئی سدرن گیس عمران منیار، سیکرٹری اسپورٹس آصف انصاری اور ایڈمن اسپورٹس عارف وحید کی سایئکلسٹوں کو مبارکباد کراچی (اسپورٹس رپورٹر) یوم پاکستان کی مناسبت سے پشاور میں خیبر پختونخواسائیکلنگ ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام نائٹ سائیکل ریس کا انعقاد ...

مزید پڑھیں »

جنید شفیق نے رمضان المبارک اوپن ٹین پن باؤلنگ چیمپئن شپ جیت لی

جنید شفیق نے رمضان المبارک اوپن ٹین پن باؤلنگ چیمپئن شپ جیت لی اسلام آباد (نوازگوھر) جنید شفیق نے رمضان المبارک اوپن ٹین پن باؤلنگ چیمپئن شپ جیت لی۔ ٹورنامنٹ کی اختتامی تقریب کے مہمان خصوصی پاکستان ٹین پن باؤلنگ فیڈریشن کے صدر اعجاز الرحمن تھے جہنوں نے کامیابی حاصل کرنے والے کھلاڑیوں میں انعامات تقسیم کئے۔لیزر سٹی بائولنگ کلب، ...

مزید پڑھیں »

طارق بگٹی اور رانا مجاہد علی کی حیثیت غیرقانونی اور غیر آئینی ہے، سیکرٹری پی ایچ ایف

طارق بگٹی اور رانا مجاہد علی کی حیثیت غیرقانونی اور غیر آئینی ہے، سیکرٹری پی ایچ ایف شہرت کو نقصان بہنچانے پر عدالتی کارروائی کرونگا، حیدر حسین طارق بگٹی کو نگران وزیراعظم نے صرف نامزد کیا تھا، سیکرٹری پی ایچ ایف حیدر حسین صدر چننے کا اختیار پی ایچ ایف کانگریس کو ہے، حیدر حسین پی ایچ ایف کانگریس شہلا ...

مزید پڑھیں »

انٹر کالج رمضان کپ ؛ حسن گھمن کی شاندار کارکردگی کی بدولت ویسٹ منسٹر کی مسلسل دوسری فتح

ویسٹ منسٹر کی مسلسل دوسری فتح ہے۔ ویسٹ منسٹر نے پی سی بی انٹر کالج رمضان کپ میں حسن گھمن کی شاندار آل راؤنڈ کارکردگی کی بدولت IMCB G10/4 کو چار وکٹوں سے شکست دے کر فتح حاصل کی۔ آئی ایم سی بی نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 20 اوورز میں 126 رنز کا ہدف دیا۔ سید علی نے ...

مزید پڑھیں »

اسلام آباد ٹینس ایسوسی ایشن کی پہلی جنرل کونسل کا اجلاس اسلام آباد کلب میں منعقد ہوا

اسلام آباد ٹینس ایسوسی ایشن کی پہلی جنرل کونسل کا اجلاس اسلام آباد میں منعقد ہوا اسلام آباد 26مارچ 2024: اسلام آباد ٹینس ایسوسی ایشن کی پہلی جنرل کونسل کا اجلاس پیر 25 مارچ 2024 کو شام 5 بجے اسلام آباد کلب، اسلام آباد میں منعقد ہوا جس کی صدارت اسلام آباد ٹینس ایسوسی ایشن کے چیئرمین اور صدر طارق ...

مزید پڑھیں »

ارجنٹائن کے اسٹار فٹبالر اینجل ڈی ماریا کو جان سے مارنے کی دھمکی

ارجنٹائن کے اسٹار فٹبالر اینجل ڈی ماریا کو جان سے مارنے کی دھمکی دی گئی ہے۔ مقامی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق ارجنٹینا کی نمائندگی کرنے والے اسٹار فٹبالر اینجل ڈی ماریا کو اپنے آبائی گھر روزاریو میں جان سے مارنے کی دھمکی دی گئی ہے۔ خبر ایسے وقت سامنے آئی ہے جب ارجنٹائن فٹبال ٹیم کے کپتان لیونل میسی ...

مزید پڑھیں »
error: Content is protected !!