کرکٹ

بابر اعظم بلاشبہ بہترین کرکٹر ہیں،ویون رچرڈز

پی ایس ایل ٹیم کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے مینٹور ، ویسٹ انڈین لیجنڈ سر ویو رچرڈز کا کا کہنا ہے کہ پی ایس ایل کیلئے پاکستان آکر کافی اچھا لگ رہا ہے۔ویو رچرڈز نینجی ٹی وی سے خصوصی گفتگو میں کہا کہ ٹیم سے کہا ہے کہ اچھے برے دن ہوتے ہیں، ابھی اچھا نہیں ہو رہا، مگر کم بیک ...

مزید پڑھیں »

بھارت نے 5ویں بار انڈر 19 ورلڈ کپ جیت لیا

بھارت نے انگلینڈ کو 4 وکٹ سے شکست دے کر انڈر 19 کرکٹ ورلڈ کپ کا فائنل جیت لیا۔بھارت کی ٹیم نے انٹرنیشنل کرکٹ کونسل انڈر 19 ورلڈ کپ کا ٹائٹل پانچویں بار اپنے نام کیا ہے۔ویسٹ انذیز میں کھیلے گئے ایونٹ کے فائنل میں ٹاس جیت کر انگلینڈ نے پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا اور پوری ٹیم 189 رنز ...

مزید پڑھیں »

پاکستان سپر لیگ کا دوسرا مرحلہ 10 فروری سے لاہور میں شروع ہو گا۔

پاکستان سپر لیگ سیزن سیون کے دوسرے اور آخری مرحلے کے لئے ٹیموں کی لاہور آمد کل سے شروع ہو گی۔اسلام آباد یونائیٹڈ ، پشاور زلمی اور ملتان سلطانز کی ٹیم کل لاہور پہنچیں گی جبکہ لاہور قلندرز، کوئٹہ گلیڈی ایٹرز اور کراچی کنگز 8 فروری کو لاہور پہنچیں گی۔ ٹیمیں ہائی پرفارمنس سینٹر اور ایل سی سی اے گراونڈ ...

مزید پڑھیں »

آسڑیلوی کرکٹرز پاکستان میں کرکٹ کو انجوائے کرینگے، بن ڈنک

لاہور قلندرز میں شامل آسٹریلوی کرکٹر بین ڈنک کا کہنا ہے کہ آسٹریلیا کا دورہ پاکستان ایک مثبت قدم ہے۔ایک بیان میں بین ڈنک نے کہا کہ آسٹریلوی کھلاڑی پاکستان میں کرکٹ کھیل کر انجوائے کریں گے۔ انہوں نے کہا کہ دورہ پاکستان آسٹریلیا کے کھلاڑیوں کیلئے اچھا تجربہ ہوگا، دونوں ٹیموں کے درمیان معیاری کرکٹ ہوگی۔ان کا یہ بھی ...

مزید پڑھیں »

پاکستان اور آسڑیلیا دنیا کی بہترین ٹیمیں ہیں، جیمز فولکنر

آسٹریلوی آل راونڈر جیمز فولکنر کا کہنا ہے کہ آسٹریلیا کا دورہ پاکستان کسی امتحان سے کم نہیں ہوگا، پاکستان کی وکٹیں بہت مختلف ہوں گی۔جیمز فولکنر نے ایک بیان میں کہا کہ پاکستان اور آسٹریلیا دنیا کی بہترین ٹیمیں ہیں، پاکستان میں کرکٹ کی واپسی ضروری ہے۔انہوں نے کہا کہ چوبیس سال قبل آسٹریلیا کی انڈر 19 ٹیم کے ...

مزید پڑھیں »

پاکستان سپر لیگ 7،ملتان سلطانز کی مسلسل پانچویں جیت

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 2022 کے 13 ویں میچ میں ملتان سلطانز نے شان دار بیٹنگ کے بعد زبردست باؤلنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے پشاور زلمی کو 57 رنز سے شکست دے کر مسلسل پانچویں فتح اپنے نام کرلی۔ نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں کھیلے جارہے پی ایس ایل کے 13 ویں میچ میں پشاور زلمی کے کپتان وہاب ...

مزید پڑھیں »

پنجاب پولیس کا پی ایس ایل کرکٹرز کو اسٹیٹ گیسٹ سکیورٹی فراہم کرنے کا فیصلہ

پنجاب پولیس نے پاکستان سپر لیگ کے کھلاڑیوں کو اسٹیٹ گیسٹ اور وی وی آئی پی سکیورٹی فراہم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔آئی جی پنجاب کی زیرصدارت پی ایس ایل کے سکیورٹی انتظامات سے متعلق اجلاس ہوا جس میں پی ایس ایل میچز کے لیے فول پروف سکیورٹی دینے کا فیصلہ کیا گیا۔ آئی جی پنجاب نے کہا کہ پی ...

مزید پڑھیں »

قومی ویمن کرکٹ ٹیم کا تربیتی کیمپ کراچی میں جاری

آئی سی سی ویمنزکرکٹ ورلڈ کپ کی تیاری کے لئے پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کا تربیتی کیمپ کراچی میں جاری ہے۔کورونا کا شکار ہونے والی غلام فاطمہ کا پی سی آر ٹیسٹ منفی آگیا، انہوں نے قرنطینہ مکمل کرنے کے بعد سکواڈ کو جوائن کرلیا۔اسٹیٹ بینک گرائونڈ پر پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم نے دوسرا انٹرا سکواڈ میچ کھیلا۔آئی سی سی ...

مزید پڑھیں »

آسڑیلوی کرکٹ ٹیم کے کوچ جسٹسن لینگر دورہ پاکستان سے قبل مستعفی

آسٹریلیا کے کوچ جسٹن لینگر نے استعفی دے دیا، جس کی تصدیق کرکٹ آسٹریلیا نے کردی ہے۔سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پیغام میں کرکٹ آسٹریلیا کا کہنا ہے کہ جسٹن لینگر کا آج استعفی ملا جو قبول کر لیا گیا ہے۔جسٹن لینگر کو مختصر وقت کے لیے معاہدے میں توسیع کی پیشکش کی گئی تھی، انہوں نے پیشکش قبول نہیں ...

مزید پڑھیں »

بابر اعظم نے مجھے سحر میں مبتلا کردیا، رکی پونٹنگ

آسٹریلوی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان رکی پونٹنگ نے قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم کی ٹیسٹ کرکٹ میں بھی حکمرانی کے حوالے سے پیشگوئی کی ہے۔انہوں نے حال ہی میں آئی سی سی گفتگو میں کہا کہ بابر اعظم ٹیسٹ کرکٹ کے بھی ایک اچھے بیٹر ہیں۔رکی پونٹنگ نے کہا کہ یہ وقت کی بات ہے کہ بابر ...

مزید پڑھیں »
error: Content is protected !!