یورپیئن فٹ بال کوالیفائر چیمپئن شپ،فرانس اور پرتگال کی کامیابیاں

بلغراد۔(سپورٹس لنک رپورٹ) یورپیئن فٹ بال کوالیفائر چیمپئن شپ میں پرتگال نے سربیا اور فرانس نے البانیہ کو شکست دے دی، ریڈ سٹار سٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں پرتگال نے سربیا کو دو کے مقابلے میں چار گول سے شکست دے کر ٹورنامنٹ میں پہلی پوزیشن حاصل کی، فاتح ٹیم کی جانب سے کرسٹیانو رونالڈو، ولیم، برنارڈو سلوا اور گونکالو گوڈیس نے گول کئے، ایک اور میچ میں فرانس نے البانیہ کو بآسانی 4-1 سے شکست دی، فرانس کی طرف سے کگنسلی کومین نے دو گول کئے۔

0Shares

جواب لکھیں

آپ کا ای میل شائع نہیں کیا جائے گا۔نشانذدہ خانہ ضروری ہے *

*

error: Content is protected !!