افغانستان کیخلاف سیریز،آئرش ٹیم کا اعلان

ڈبلن (سپورٹس لنک رپورٹ) آئر لینڈ کرکٹ ٹیم نے افغانستان کے خلاف ون ڈے اور ٹی20 سیریز کے لئے ٹیم کا اعلان کردیا ہے،20 اگست سے ہوم گرائونڈ پر شروع ہونے والی دونوں سیریز میں ایک نئے پیسر کو شامل کیا گیا ہے.20 سالہ ڈیوڈ ڈیلینی ون ڈے اور ٹی 20 کیپ حاصل کریں گے۔ گیری ولسن ٹی20 اور ولیم پوٹر فیلڈ ون ڈے ٹیم میں قیادت کریں گے۔

error: Content is protected !!