انڈر 61کرکٹ سیریز:پاکستان نے بنگلہ دیش کو دوسرے تین روزہ میچ میں شکست دے کر سیریز اپنے نام کرلی

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)قومی انڈر 61کرکٹ ٹیم نےکپتان عالیان محمود کی شاندار کارکردگی کی بدولت بنگلہ دیش انڈر61کرکٹ ٹیم کو دوسرے تین روزہ میچ میں7وکٹوں سےشکست دے کر سیریز 0-6سے جیت لی۔ میزبان ٹیم نے 89رنز کا ہدف 3وکٹوں کے نقصان پرحاصل کرلیا۔

630رنز کے خسارے کا شکار بنگلہ دیشانڈر 61کرکٹ ٹیم دوسری اننگز میں 227رنز بنا کر آؤٹ ہوگئی۔ قومی انڈر 61کرکٹ ٹیم کے کپتان عالیان محمود نےدوسری اننگز میں00رنز کے عوض 3کھلاڑیوں کو پویلین کی راہ دکھائی۔ اسپنر علی اسفند نے میچ میں 0وکٹیں حاصل کیں۔کے آر ایل اسٹیڈیم راولپنڈی میں جاری میچ کے آخری روز مہمان ٹیم نے 6وکٹ کے نقصان پر 10رنز سے اپنی دوسری اننگزکاآغاز کیا تو میزبان ٹیم کے ا سپنرز کی عمدہ باؤلنگ کی بدولت پوری ٹیم 80ویں اوور میں 227رنز بنا کر آؤٹ ہوگئی۔

بنگلہ دیش انڈر 61کرکٹ ٹیم نے پاکستان انڈر 61کرکٹ ٹیم کو 89رنز کا ہدف دیا۔عباس علی کے ناقابل شکست 03رنز کی بدولت میزبان ٹیم نے مطلوبہ ہدف 7وکٹوں قبل حاصل کرلیا۔اس سے قبل قومیانڈر 61کرکٹ ٹیم نے پہلی اننگز میں مہمان ٹیم کے 609رنز کے جواب میں 239رنز اسکور کیے تھے۔ تھا۔دو میچوں کی سیریز کا پہلا میچ ڈرا ہو گیا تھا۔

error: Content is protected !!