آئرلینڈ اور افغانستان کے درمیان واحد ٹیسٹ میچ 15مارچ سے شروع ہوگا

دہرہ ڈون (سپورٹس لنک رپورٹ) افغانستان اور آئرلینڈ کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان واحد ٹیسٹ میچ 15 سے 19 مارچ تک دہرہ ڈون کے مقام پر کھیلا جائے گا۔شیڈول کے مطابق دونوں ٹیموں کے درمیان واحد ٹیسٹ میچ 15 سے 19 مارچ تک دہرہ ڈون کے مقام پر کھیلا جائے گا۔یاد رہے کہ دونوں ٹیموں کے درمیان کھیلی گئی تین ٹی ٹونٹی میچوں کی سیریز میں افغانی ٹیم نے آئرلینڈ کی ٹیم کے خلاف کلین سوئپ کیا تھا۔ بعد میں دونوں ٹیموں کے درمیان کھیلی گئی پانچ ایک روزہ بین الاقوامی میچوں پر مشتمل سیریز 2-2 سے برابری پر ختم ہوگئی۔

error: Content is protected !!