آئی سی سی نے فائنل کیلئے میچ آفیشلز کا اعلان کر دیا

لندن(سپورٹس لنک رپورٹ) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے14جولائی کولارڈزکرکٹ گراؤنڈانگلینڈ میں آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ2019ء کے فائنل کے لئے میچ آفیشلز کا اعلان کر دیا۔ پاکستان کے علیم ڈارانگلینڈاورنیوزی لینڈکے مابین کھیلے جانیوالے فائنل میچ میں بطور فورتھ امپائر فرائض انجام دیں گے۔سری لنکا کے کمار دھرما سینا اور جنوبی افریقہ کے ماریس ایراس مس آن فیلڈ امپائرنگ کی ذمہ داری نبھائیں گے۔آسٹریلیاکے روڈ ٹکر تھرڈ امپائراورپاکستان کے علیم ڈارفورتھ امپائرہونگے جبکہ سری لنکاکے ریجن مدوگالے میچ ریفری ہوں گے۔

error: Content is protected !!