آمنہ عمران خان نے قائم مقام ڈی جی سپورٹس کا چارج سنبھال لیا

اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ)ایڈیشنل سیکر ٹری آئی پی سی آمنہ عمران خان نے بطور ایکٹنگ ڈی جی پاکستان سپورٹس بورڈ کا اپنے عہدے کا چارج سنبھال لیا ہے.

اپنی تعیناتی کے فورا بعد گذشتہ روز انہوں نے اپنے عہدے کا چارج لینے کے بعد پی ایس بی افسران سے ملا قات کی ان سے تعارف حاصل کیا . آمنہ عمران خان جو وزارت آئی پی سی میں ایڈیشنل سیکر ٹری کے عہدے پر فائز ہیں کو سابق ایکٹنگ ڈی جی عارف ابراہیم کی نیب گرفتاری کے بعد ان کیجگہ ایکٹنگ ڈی جی تعینات کیا گیا ہے

error: Content is protected !!