ایشیاکپ کرکٹ ٹورنامنٹ، سپورٹس لنک نے عبدالرحمان کو ایڈیٹرمقرر کردیا

اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ)کھیلوں کے معروف ویب سائٹ سپورٹس لنک نے جاری ایشیاکپ کرکٹ ٹورنامنٹ کی لمحہ بہ لمحہ خبروں کیلئے معروف اور سینئر سپورٹس صحافی عبدالرحمان رضا ایڈیٹر مقرر کردیا ہے جو ایشیا کپ کرکٹ ٹورنامنٹ کے تمام میچوں کو کور کرینگے اور میچوں کے دوران ہونےوالی میدان اور میدان کے باہرسرگرمیوں کے حوالے سے قارئین کوباخبر رکھیں گے،تمام میچوں کےدوران براہ راست کوریج بھی ہو گی،لہٰذا تمام قارئین ایشیاکرکٹ ٹورنامنٹ کے دوران لمحہ بہ لمحہ کوریج کیلئے ویسٹ سائٹ پر وزٹ کریں۔

error: Content is protected !!