ایشین ڈاج بال چیمپئن شپ میں پاکستان ڈاج بال ٹیم نے چوتھی پوزیشن حاصل کرلی

کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ)ایشین ڈاج بال چیمپئن شپ میں پاکستان ڈاج بال ٹیم نے چوتھی پوزیشن حاصل کرلی ۔ ٹیم کراچی پُہنچ گی ڈاج بال ایسوسی ایشن کے رہنما عظمت پاشا ،احمد علی راجپوت اور عابد نعم ، شارق صدیقی نے ٹیم کو خوش آمدید کہا پاکستانی کھلاڑی پروفیشنل اور با ہمت محنتی کھلاڑی ہیںایشین ڈاج بال چیمپئن شپ میں پاکستان ڈاج بال ٹیم نے چوتہی پوزیشن حاصل کرلی

۔ ٹیم آج صبح 7 بجے کراچی پُہنچ گی۔ پاکستان ڈاج بال ایسوسی ایشن کے سیکرٹری ضیاء رحمان اور سندھ ڈاج بال ایسوسی ایشن کے صدر سخاوت حسین اور سیکرٹری عابد نعم اور د یگر رہنما ، شارق صدیقی, خضر مہدی, اسمعیل شاہ ,حارث احمد کی ٹیم کے کپتان ر فیع سلطان اور مسکز ٹیم کی کو چ مہوش منجیر فارح کو جتنے پر مبارکباد پیش کی۔

error: Content is protected !!