ایشین گیمز،سید عاقل شاہ چیف ڈی مشن مقرر

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ) جکار تہ میں ایشین گیمز کے لئے کے پی کے کے عاقل شاہ پاکستان کے چیف ڈی مشن مقررکیا گیا ہے۔ عارف ابراہیم اور احمر ملک ڈپٹی چیف ڈی مشن ہوں گے۔ ایشین گیمز کے لئے پاکستان کا دستہ 359 کھلاڑیوں اور آفیشلز پر مشتمل ہو گا ۔ پاکستان کا دستہ 35 ایونٹس میں حصہ لے گا ۔ چوبیس ٹیموں کے اخراجات پاکستان اسپورٹس بورڈ برداشت کر رہا ہے۔

 

error: Content is protected !!