ایمرا سالانہ نیشنل آل پاکستان پریس کلبز کرکٹ ٹورنامنٹ

لاہور( سپور ٹس لنک رپورٹ)سبزہ زار سٹیڈیم لیاقت چوک میں ایمرا سالانہ نیشنل آل پاکستان پریس کلبزٹورنامنٹ 2019 کے جاری ٹور نامنٹ میں جیو ٹی وی بمقا بلہ آ پ نیوزمیں جیو نے میچ جیت لیا آ پ نیوز کی ٹیم و قت مقررہ پر میدان میں نہ پہنچ سکی جس کے باعث جیو ٹیم کو فا تح قرار دیا گیا

دو سرا میچ لاہور نیوز اور جی ٹی وی کے درمیان منعقد ہوا جس میں جی ٹی وی نے لاہور نیوز کی ٹیم کو شکست دے کر فتح اپنے نام کی تیسرا میچ ایکسپر یس اور پی یو جے کے در میان کھیلا گیا جس میں ایکسپر یس نے مخا لف ٹیم کو شکست دے کر فتح اپنے نام کی

چو تھا میچ آ ج نیوز اور اے ٹی وی کے در میان کھیلا گیاجس میں اے ٹی وی کی ٹیم نے فتح حا صل کی

جبکہ آخری پانچویں میچ میں پبلک نیوز اور سٹار ایشیا ء کے در میان میچ کھیلا گیا جس میں پبلک نیوز کی ٹیم فا تح قرار پا ئی ۔

اس مو قع پر صدر ایمرا آ صف بٹ نے صحا فیو ں سے گفتگو کر تے ہو ئے کہا کہ ایمرا ہر سا ل مختلف ٹی وی چینلز کی ٹیمو ں کے در میان میچ کا اہتمام کر تی ہے

ا س ٹور نامنٹ میں صحا فی بھا ئی جو سارا دن فیلڈ میں اپنے ادارو ں کیلئے کام کر تے ہیں انہیں اچھی کھیل کامو قع ملتا ہے اور سا تھ ہی ایسے ٹور نامنٹ دو ستو ں کو آ پس میں ملا نے کا بھی سبب بنتے ہیں میں شکر گزار ہو ں تمام ان دو ستو ں کا جنہو ں نے اس ٹور نامنٹ کے انعقاد کیلئے تعاؤ ن کیا

ایمر کی کو شش ہے کہ اپنے دو ستو ں کو زیادہ سے زیادہ تفر یح کے مو اقع فراہم کیے جا ئیں تاکہ ذہنی طور پر فر یش رہیں۔

error: Content is protected !!