ایمرا سپور ٹس میلہ‘ شاندار کامیابی ابتک چینل کی ٹیم فا تح قرار

لاہور( سپور ٹس ڈیسک)سبزہ زار سٹیڈیم لیاقت چوک میں ایمرا سالانہ نیشنل آل پاکستان پریس کلبزٹورنامنٹ 2019 کے جاری ٹور نامنٹ میں لاہورپر یس کلب گرین کامقا بلہ بھلیکھا خیبر ٹی وی کے در میان کھیلا گیا جس میں لاہور پر یس کلب کی ٹیم نے 61ر نز بنائے مد مقا بل ٹیم اپنے حد ف کو نہ پہنچ سکی لاہور پر یس کلب گر ین کے ندیم بسرا مین آ ف دی میچ قرار پائے جنہیں سا بق صدر پر یس کلب اعظم چوہدری نے شیلڈ اور نقد انعام سے نواز۔

ٹور نامنٹ کادو سرا میچ ایمرا بمقابلہ کونور چینل 5کے در میا ن کھیلا گیا تیسرا میچ سجاو ل بمقابلہ اب تک کے در میان کھیلا گیاچو تھے میچ میں کیپٹل نیوز اور ایمرا بلیو کے درمیان ٹاکرا ہو ا جبکہ آ خری پا نچواں میچ دن نیوز بمقابلہ لاہور پر یس کلب وا ئٹ کے درمیان کھیلا گیا جس میں دن نیوز کی ٹیم نے شاندار کر کارد گی کا مظاہرہ کر تے ہوئے فتح اپنے نام کی ۔

میچ کے دروان میڈ یا سے گفتگو کر تے ہوئے سا بق صدر پر یس کلب اعظم چوہدری نے کہا کہ ایمرا کی جا نب سے سا لا نہ ٹور نامنٹ کا اقدام اس با ت کی عکا سی ہے کہ ایمرا صحا فیو ں کی فلاح و بہو د کے سا تھ ان کی صحت مند سرگرمیو ں کیلئے ایسے ٹورنامنٹ کاانعقاد کر اتی ہے جو اچھی روا یت ہے ایسے ٹور نامنٹ کو تسلسل کے سا تھ کرایا جانا چاہیے

سارے میلے کو سجانے کا سہرا بلا شعبہ آ صف بٹ کو جا تا ہے جنہو ں نے اتنا خو بصور ت میلہ سجا یا انہو ں نے کہاکہ میں امید کر تا ہو ں کے ایمرا اپنی روا یت کو بر قرار رکھتے ہوئے ہر سا ل ایسے ٹور نامنٹ کا انعقاد کرائے گی

اس ٹور نامنٹ میں مالی طور پر مدد گار ثا بت ہو نے والے بھی یقینی طور پر مبارکباد کے مستحق ہیں۔ میچ کے دوان اب تک کے کھلا ڑی فر ہان علی خان اور مز مل کا ظمی کی سا لگرہ کا کیک بھی کا ٹا گیا ۔

error: Content is protected !!