باکسنگ

کمشنر نے لیاری میں کمشنر کراچی باکسنگ کپ منعقد کرنے کا اعلان کردیا

  کمشنر کراچی محمد اقبال میمن نے لیاری میں کمشنر کراچی باکسنگ کپ منعقد کرنے کا اعلان کردیا۔ انہوں نے یہ اعلان 17 سال کے بعد عالمی سطح پر باکسنگ میں کانسی کا میڈل جیتنے والے ذوھیب رشید بلوچ سے ملاقات کے موقع پر کیا۔ ملاقات میں صدر سندھ باکسنگ ایسوسی ایشن اصغر بلوچ ، صدر باکسنگ ایسوسی ایشن کراچی ...

مزید پڑھیں »

پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان ناک آئوٹ

پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان کو ان کے پرانے حریف اور برطانوی باکسر کیل بروک نے شکست دے دی ہے۔ ہفتے کی رات انگلینڈ کے شہر مانچسٹر میں ہونے والی ویلٹر ویٹ فائیٹ میں کیل بروک نے عامر خان کو چھٹے ہی راؤنڈ میں ناک آؤٹ کر دیا۔ 12 راؤنڈز پر مشتمل یہ فائیٹ چھٹے ہی راؤنڈ میں اس ...

مزید پڑھیں »

فرنٹیئر کور بلوچستان نارتھ کی جانب سے باکسر ملائیکہ زاہد کو ورلڈ یوتھ باکسنگ چمپئن شپ کیلئے سپانسر شپ دینے کا اعلان

کوئٹہ(محمد شاہ دوتانی)فرنٹیئر کور بلوچستان (نارتھ) کی جانب سے کوئٹہ سے تعلق رکھنے والی سولہ سالہ انٹرنیشنل باکسر ملائیکہ زاہد کو 27 فروری کو اومان میں منعقد ہونےوالی ورلڈ یوتھ باکسنگ چمپئن شپ کیلئے چھ لاکھ روپے کی اسپا نسر شپ دی ہے۔ واضح رہے کہ اس سے پہلے بھی فرنٹیئر کور بلوچستان نارتھ نے انٹرنیشنل باکسر ملائیکہ زاہد کو ...

مزید پڑھیں »

ایشین انڈر22براؤنز مڈلسٹ باکسر زوہیب رشید کا شاندار استقبال

کراچی (اسپورٹس نیوز)ایشین انڈر 22 باکسنگ چیمپئن شپ تاشکند ازبکستان میں پاکستان کی نمائندگی کرنے والے واحد باکسر48کلو گرام میں براؤنز میڈلسٹ زوہیب رشید کراچی پہنچ گئے۔ایئرپورٹ پر پاکستان باکسنگ فیڈریشن کے سینئر نائب صدر اصغر بلوچ، پاکستان نیوی باکسنگ ٹیم کے کوچ زیغم مسیل، نیوی باکسنگ ٹیم زوہیب رشید کے والد عبدالرشید بلوچ(سابق انٹر نیشنل)، اور لیاری سے تعلق ...

مزید پڑھیں »

پاکستان کے مظفر خان نے ورلڈ باکسنگ کونسل عربین سی ٹائٹل فائٹ جیت لی

پاکستان کے مظفر خان نے ورلڈ باکسنگ کونسل عربین سی ٹائٹل فائٹ جیت لی۔مظفر خان نے افغانستان کے آغا احمد سمیر درانی کو پانچویں راؤنڈ میں ناک آؤٹ کرکے ورلڈ باکسنگ کونسل عربین سی کا ٹائٹل اپنے نام کر لیا۔ پاکستانی فائٹر کی جیت کے بعد سبز ہلالی پرچم کو رنگ میں لہرایا گیا اور آتش بازی کا مظاہرہ بھی ...

مزید پڑھیں »

پروفیشنل باکسنگ کی آمدنی سے فیڈریشن نے حصہ مانگا، باکسر محمد وسیم

پاکستان کے پروفیشنل باکسر محمد وسیم نے انکشاف کیا ہے کہ پاکستان باکسنگ فیڈریشن نے پروفیشنل باکسنگ کی آمدنی سے حصہ مانگا تھا۔کراچی میں میڈیا سے گفتگو محمد وسیم نے کہا کہ مجھے ایک کورین پروموٹر ملا تھا، جس نیکہا مجھے پروموٹ کرسکتا ہے۔انہوں نے کہا کہ کورین شخص نے مجھے معاہدہ سیقبل صدر پی بی ایف سے بات کی ...

مزید پڑھیں »

سندھ اسپورٹس بورڈ آل سندھ علامہ اقبال باکسنگ ٹورنامنٹ19,18نومبر کومنعقد ہوگا

کراچی (اسپورٹس نیوز)سندھ باکسنگ ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام محکمہ کھیل سندھ کے تعاون سے 2روزہ سندھ اسپورٹس بورڈ آل سندھ علامہ اقبال باکسنگ ٹورنامنٹ کے مقابلے، بروز جمعرات جمعہ 19,18نومبر کو استاد علمہ محمد قمبرانی باکسنگ اسٹیڈیم ککری گراؤنڈ لیاری میں منعقد ہوں گے۔ جس میں سندھ کے تمام ڈویژن کے سینئر کلاس کے مرد باکسرز، وزن +92,92,86,81,75,71,67,73.5, 60,57,54,51,48کلو ...

مزید پڑھیں »

پاکستان میں اولمپک کھیل باکسنگ کو مذاق بنا دیا،علی اکبر

علی اکبر شاہ قادری اولمپین ریفری جج،سابق سیکریٹری۔سندھ باکسنگ اور سابق جوائنٹ سیکریٹری پی بی ایف ۔چیئر مین ریفری جج کمیشن نے کہا ہے کہ پاکستان میں اولمپک کھیل باکسنگ کو مذاق بنا دیا گیا ہے۔گراس روٹ تا ایلیٹ کلاس میل فیمیل باکسروں پر مشتمل "باکسنگ کو مکسچر مقابلوں” میں تبدیل کردیا گیا ہے۔پاکستان اسپورٹس بورڈ اور انٹرنیشنل باکسنگ ایسوسی ...

مزید پڑھیں »

ڈی ایم سی ساؤتھ ویمنز باکسنگ کوچنگ کیمپ” کا انعقاد

ڈسڑکٹ میونسپل کارپوریشن ساؤتھ کے زیراہتمام اور سندھ باکسنگ ایسوسی ایشن کے اشتراک سے استاد علی محمد قنبرانی باکسنگ اسٹیڈیم ککری گراؤنڈ لیاری میں "ڈی ایم سی ساؤتھ ویمنز باکسنگ کوچنگ کیمپ” کا انعقاد کیا گیا کوچنگ کیمپ میں لیاری کے مختلف باکسنگ کلبس کی 55 سے زائد ویمن باکسرز نے شرکت کی جنہیں انٹرنیشنل باکسرز شیر محمد، یونس قنبرانی، ...

مزید پڑھیں »

کرونا وائرس عالمی وبا سے بچاؤ احتیاطی تدابیر سے ہی ممکن ہے۔سیرت پرویز

میرپور(نمائندہ خصوصی)میرپور آزاد کشمیر سے تعلق رکھنے والی معروف فیمل باکسر سیرت پرویز نے کہا کہ کرونا وائرس عالمی وبا سے بچاؤ احتیاطی تدابیر پر عمل کرنے سے ہی ممکن ہے انہوں نے کہا کہ کرونا وائرس عالمی وبا اس وقت پوری دنیا میں پیھل چکی ہے جو انسانیت کیلئے خطرے کا باعت بن سکتا ہے اس وقت ہم سب ...

مزید پڑھیں »
error: Content is protected !!