باکسنگ

نیشنل کک باکسنگ چیمپین شپ ; سیمی فائنل میں بلوچستان کے نظر خان نے پاکستان پولیس کے نعمان کو شکست دے کر فائنل میں جگہ بنائی.

    کوئٹہ : اسپورٹس جرنلسٹ نثارآحمد  ; ٹورنامنٹ کے دوسرے روز شاندار سیمی فائنل مقابلے ہوئے ۔48 کلوگرام کے پہلے سیمی فائنل میں بلوچستان کے نظر خان نے پاکستان پولیس کے نعمان کو شکست دے کر فائنل میں جگہ بنائی جبکہ دوسرے سیمی فائنل میں پاکستان واپڈا کے عبداللہ نے خیبر پختون خواہ کے حامد رحمان کو شکست دے ...

مزید پڑھیں »

پاکستانی باکسر تیمور خان نے بھارتی باکسر جسکرن سنگھ کو شکست دے دی۔

  پاکستانی باکسر تیمور خان نے بھارتی حریف کو شکست دے کر ٹائٹل اپنے نام کر لیا۔   کلر کپ ڈبلیو بی اے میں ہیوی ویٹ مقابلے دبئی کے مقامی ہوٹل میں ہوئے۔ پاکستان کے نامور باکسر تیمور خان اور بھارتی باکسر جسکرن سنگھ کے درمیان مقابلہ دبئی کے مقامی ہوٹل میں ہوا۔   جس میں پاکستانی باکسر تیمور خان ...

مزید پڑھیں »

کوئٹہ میں آل پاکستان کک باکسنگ چمپیئن شپ 2023 کا آغاز ہوگیا.

    ایونٹ میں ملک بھر سے بڑی تعداد میں مرد و خواتین کھلاڑی بھی شریک کرنے جارہے ہیں ۔ سپورٹس ایکٹیوسٹ عنایت خان اچکزئی   کوئٹہ ایوب اسٹیڈیم میں جاری چھٹی آل پاکستان کک باکسنگ چیمپیئن شپ میں بلوچستان اور ملک بھر سے آئے 200سے زاہد کھلاڑیوں حصہ لے رہے ہیں ، پہلے روز 30 سے زائد حریفوں نے ...

مزید پڑھیں »

باکسنگ کا عالمی دن 27اگست کو سندھ بھر میں منایا جائے گا۔

    باکسنگ کا عالمی دن 27اگست کو سندھ بھر میں منایا جائے گا۔ سندھ کے تمام ڈویژنل ہیڈکورڈرز میں سیمینار و مقابلوں کا اہتمام کیا جائے گا۔   کراچی(اسپورٹس رپورٹر)دنیا بھر میں 27اگست کو باکسنگ کا عالمی دن منایا جائے گا اس سلسلہ میں پاکستان باکسنگ فیڈریشن کے ہدایت کے مطابق سندھ بھر کے تمام ڈویژنل ہیڈ کورڈرز (کراچی، ...

مزید پڑھیں »

کراچی ; ینگ اسٹار کلب نے آزادی کپ باکسنگ چیمپئن شپ جیت لی.

    ینگ اسٹار کلب نے آزادی کپ باکسنگ چیمپئن شپ جیت لی نوجوانوں میں ٹیلنٹ کی کمی نہیں صرف سرپرستی کی ضرورت ہے۔ اسد بلوچ   کراچی (اسپورٹس رپورٹر)ینگ اسٹار باکسنگ کلب نے آزادی کپ باکسنگ چمپئن شپ جیت لی، جبکہ ینگ مین باکسنگ کلب نے دوسری پوزیشن حاصل کی۔ حیدرآبادڈویژن باکسنگ اسیوسی ایشن کے زیر اہتمام سندھ باکسنگ ...

مزید پڑھیں »

پنجاب باکسنگ ; بوائز اینڈ گرلز ٹیموں کے ٹرائلز اختتام پذیر ہوگئے ۔

    :پنجاب باکسنگ ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام پنجاب باکسنگ بوائز اینڈ گرلز ٹیموں کے چنائو کے سلسلہ میں ایک روزہ ٹرائلز سر سید ہال سرگودھا میں اختتام پذیر ہوگئے ہیں۔   پنجاب باکسنگ ایسوسی ایشن کے جنرل سیکرٹری کرنل ریٹائرڈ ناصر اعجاز تنگ نے بتایا کہ ٹ ٹرائلز میں پنجاب بھر سے 153 بوائز اینڈ گرلز کھلاڑیوں نے ...

مزید پڑھیں »

لیاری لیبر کلب نے آزادی کپ”جشن آزادی جونیئرباکسنگ چیمپیئن شپ جیت لی۔

      لیاری لیبر کلب نے آزادی کپ”جشن آزادی جونیئرباکسنگ چیمپیئن شپ جیت لی۔ پاکستان کی آزادی اللہ تعالی کی نعمت ہے۔احمد علی راجپوت دو وزہ چیمپیئن شپ میں کراچی کے6 اضلاع کے 114جونیئرباکسرز نے حصہ لیا۔   کراچی(اسپورٹس رپورٹر)سندھ اولمپک ایسوسی ایشن کے سیکریٹری جنرل جناب احمد علی راجپوت نے کہا کہ پاکستان کی آزادی اللہ تعالی کی ...

مزید پڑھیں »

پنجاب جونیئر باکسنگ ٹیم کے چناؤ کے لیے ٹرائلز سترہ اگست کو سرگودھا میں منعقد ھونگے.

    گجرات( اورنگزیب عالمگیر شاکر سے ) پنجاب جونیئر باکسنگ ٹیم کے چناؤ کے لیے ٹرائلز سترہ اگست 2023کو سرگودھا میں منعقد ھونگے کرنل ناصر اعجاز تنگ تفصیل کے مطابق پنجاب باکسنگ ایسوسی ایشن کے جنرل سیکریٹری کرنل (ر )محمد ناصر اعجاز تنگ کے ایک اعلامیہ کے مطابق پنجاب جونیئر بوائز اینڈ گرلز باکسنگ ٹیم کے چناؤ کے لئے ...

مزید پڑھیں »

جشن آزادی پاکستان باکسنگ مقابلے 14,13 اگست کو کراچی، حیدرآباد اور میرپور خاص میں منعقد ہونگے.

  جشن آزادی پاکستان باکسنگ مقابلے کراچی، حیدرآباد اور میرپور خاص میں منعقد ہونگے بوائز جونیئر اور یوتھ کلاس کے باکسرز حصہ لیں گے کراچی (اسپورٹس نیوز) سندھ باکسنگ ایسوسی ایشن سندھ کے 3 ڈویژن میں جشن آزادی پاکستان باکسنگ ٹورنامنٹ کے مقابلے 14,13 اگست کو کراچی، حیدرآباد اور میرپور خاص میں منعقد ہونگے سیکریٹری سندھ باکسنگ ایسوسی ایشن عبدالرزاق ...

مزید پڑھیں »

چمن ; امان باکسنگ اکیڈمی کا افتتاح صادق خان اچکزئی اور محمد اسماعیل خان نےکیا.

  چمن(نامہ نگار حبیب اللہ اچکزئی )امان باکسنگ اکیڈمی کے شاندار افتتاح ہوا افتتاح قبائلی رہنما صادق خان اچکزئی اور محمد اسماعیل خان نےکیا   اس موقع پروفشنل باکسنگ ایسوسی ایشن کے صوبائی صدر عبدالغنی مینگل جنرل سیکرٹری علی اکبربنگلزئی فنانس سیکرٹری عبداللہ رندچمن کےصدررحمت اللہ جنرل سیکرٹری امیر امان اللہ خان چیرمین حاجی امین اللہ امین انجمن تاجران کے ...

مزید پڑھیں »
error: Content is protected !!