بنگلہ دیش اور ویسٹ انڈیز کے درمیان دوسرا اور آخری ٹیسٹ 30نومبر سے شروع ہوگا


ڈھاکہ (سپورٹس لنک رپورٹ) ویسٹ انڈیز اور بنگلہ دیش کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان دوسرا اور آخری ٹیسٹ میچ 30 نومبر سے شروع ہو گا ،ْمیزبان بنگلہ دیشی ٹیم کو سیریز میں 1-0 کی برتری حاصل ہے، شیڈول کے مطابق دونوں ٹیموں کے درمیان تین ون ڈے اور تین ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل میچوں کی سیریز کھیلی جائے گی۔یاد رہے کہ بنگال ٹائیگرز نے کالی آندھی کو پہلے ٹیسٹ میں 64 رنز سے شکست دے کر سیریز میں برتری حاصل کی تھی ۔

error: Content is protected !!