بھارتی کپتان نے اپنے کندھے پر نیا ٹیٹو بنوا لیا

ممبئی (سپورٹس لنک رپورٹ)بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان ویرات کوہلی نے کندھے پر نیا ٹیٹو بنوا لیا۔ انہوں نے اپنے مداحوں کیلئے چند تصاویر سوشل میڈیا پر جاری کیں جس میں سے ایک میں وہ ٹیٹو آرٹسٹ کے ساتھ نظر آرہے ہیں۔ واضح رہے کہ ویرات کوہلی نے اپنے جسم پر نو مختلف نقش و نگار بنوا رکھے ہیں۔

error: Content is protected !!