بیس بال

ایشین ویمن بیس بال چیمپیئن شپ میں پاکستان کا فاتحانہ آغاز; پہلے میچ میں میزبان ہانگ کانگ کو 16-1 رنزسے شکست دیدی۔

    اسلام آباد(سپورٹس رپورٹر)تیسری ایشین ویمن بیس بال چیمپیئن شپ میں پاکستان کا فاتحانہ آغاز،اپنے پہلے میچ میں میزبان ہانگ کانگ کو 16-1 رنزسے شکست دیدی۔   چیمپیئن شپ کے پہلے روز انڈیا نے تھائی لینڈ کو 9-8رنز جبکہ انڈونیشیا نے سری لنکا کو 24-3رنز سے ہرا دیا۔ تیسری ایشین ویمن بیس بال چیمپیئن شپ (ویمن بیس بال ایشیاکپ) ...

مزید پڑھیں »

نیشنل گیمز; بیس بال ایونٹ میں پاکستان آرمی نےواپڈا کوشکست دے کرگولڈ میڈل اپنے نام کرلیا

  کوئٹہ میں جاری 34ویں نیشنل گیمز کے بیس بال ایونٹ میں پاکستان آرمی نے پاکستان واپڈا کو 15 کے مقابلے میں صفر رنز سے شکست دے کرگولڈ میڈل اپنے نام کرلیا   ایونٹ میں پاک واپڈا نے سلور میڈل کے ساتھ دوسری جبکہ ایچ ای سی نے برانز میڈل کے ساتھ تیسری پوزیشن حاصل کی فائنل مقابلے میں آرمی ...

مزید پڑھیں »

34ویں نیشنل گیمز; بیس بال ایونٹ میں آرمی اور واپڈا نے فائنل کیلئے کوالیفائی کر لیا

34ویں نیشنل گیمزمیں بیس بال ایونٹ میں آرمی اور واپڈا نے فائنل کیلئے کوالیفائی کر لیا تفصیلات کے مطابق 34ویں نیشنل گیمز کے سلسلے میں بیس بال ایونٹ کے دونوں سمی فائنل میچ کھیلے گئے   پہلا میچ آرمی اور پولیس کے درمیان کھیلا گیا جو آرمی نے یکطرفہ مقابلے کے بعد 26رنز سے جیت کر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا ...

مزید پڑھیں »

34ویں نیشنل گیمز; بیس بال کے میچز میں آرمی اور واپڈا کی جیت’

  کوئٹہ میں جاری 34ویں نیشنل گیمز کے ساتویں روز بیس بال کے میچز میں آرمی اور واپڈا نے اپنے اپنے میچ جیت لیے   تفصیلات کے مطابق آئی ٹی یونیورسٹی میں جاری بیس بال کے دو میچز کھیلے گئے پہلے میچ میں آرمی نے اسلام آباد کو صفر کے مقابلے میں 17رنز سے شکست دیدی ہے   جبکہ دوسرے ...

مزید پڑھیں »

34ویں نیشنل گیمز; بیس بال ایونٹ; کے پی کے; پولیس اور ایچ ای سی نے اپنے اپنے میچ جیت لئے

34ویں نیشنل گیمز کے سلسلے بیس بال ایونٹ میں کے پی کے ٗ پولیس اور ایچ ای سی نے اپنے میچ جیت لئے   تفصیلا ت کے مطابق کوئٹہ میں جاری 34ویں نیشنل گیمز کے سلسلےمیںمردوں کے بیس بال ایونٹ تین میچ کھیلے گئے پہلا میچ کے پی کے اور سندھ کے درمیان ہوا جو کے پی کے نے 10کے ...

مزید پڑھیں »

خیبر پختونخوا بیس بال ٹیم کوئٹہ میں منعقدہ 34 ویں نیشنل گیمز میں بھرپور حصہ لیں گی ، سیکرٹری جہانگیر جمال

خیبر پختونخوا بیس بال ٹیم کوئٹہ میں منعقدہ 34 ویں نیشنل گیمز میں بھرپور حصہ لیں گی ، سیکرٹری جہانگیر جمال   کوئٹہ : بلوچستان کے کوئٹہ میں جاری 34 ویں نیشنل گیمز کیلئے خیبر پختونخوا بیس بال ٹیم کوئٹہ پہنچ گئی ۔ کھلاڑی بھر پور فارم میں ہیں ۔ انشاء اللہ نیشنل گیمز میں میڈل جیتنے کیلئے کوشش کریں ...

مزید پڑھیں »

بیس بال کے صدر سید فخر شاہ نے پاکستان اولمپک ایسوسی ایشن کے سیکرٹری خالد محمود سے ملاقات .

  پاکستان فیڈریشن بیس بال کے صدر سید فخر شاہ نے پاکستان اولمپک ایسوسی ایشن کے سیکرٹری خالد محمود سے ملاقات کی   لاہور ( نواز گوھر) پاکستان فیڈریشن بیس بال کے صدر سید فخر شاہ نے پاکستان اولمپک ایسوسی ایشن کے سیکرٹری خالد محمود سے ملاقات کی،   سید فخر شاہ نے 34 ویں نیشنل گیمز کے انعقاد کے ...

مزید پڑھیں »

پاکستان بیس بال ٹیم ایشین گیمز میں شرکت کرے گی، فخرعلی شاہ .

صدر پاکستان بیس بال فیڈریشن فخرعلی شاہ کہتے ہیں کہ پاکستان بیس بال ٹیم ایشین گیمز میں شرکت کرے گی، پاکستان ایشیا میں 5 ویں نمبر پر ہے دوسرا راونڈ کھیلیں گے۔  صدر پاکستان بیس بال فیڈریشن نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ ایشین گیمز میں بارہ ٹیمں حصہ لے رہی ہیں ، اولمپک چیمپئین جاپان ، ورلڈ ...

مزید پڑھیں »

34ویں نیشنل گیمز 5 مئی سے 23 مئی تک کوٸٹہ میں منعقد ہوگی

  کوٸٹہ میں 2004 کے بعد نیشنل گیمز کے انعقاد کے حوالے سے پریس کانفرنس 34ویں نیشنل گیمز 5 مئی سے 23 مئی تک شیڈول، 34 مختلف کھیلوں کے مقابلوں کے ساتھ چار نمائشی کھیلوں کے مقابلے بھی شامل صوبائی حکومت نے دس کروڑ روپے وینیوز کی تیاری اور چار سو ملین روپے گیمز کے انعقاد کیلٸے مختص کٸے ہے ...

مزید پڑھیں »

جاپان نے تیسری مرتبہ ورلڈ بیس بال کلاسک ٹورنامنٹ جیت لیا

ورلڈ بیس بال کلاسک ٹورنامنٹ میں جاپان کی مینز ٹیم نے فائنل میچ میں میزبان امریکی ٹیم کو شکست دے کر تیسری مرتبہ ٹائٹل اپنے نام کرلیا۔ورلڈ بیس بال کلاسک ٹورنامنٹ کے دلچسپ اور کانٹے دار مقابلے امریکا میں جاری تھے جس کے فائنل میچ میں جاپان کا مقابلہ دفاعی چیمپئن امریکا سے تھا تاہم امریکا کا ٹائٹل کے دفاع ...

مزید پڑھیں »
error: Content is protected !!