جنوبی افریقہ اور آسڑیلیا کا دوسرا ٹیسٹ کل سے

پورٹ الزبتھ (سپورٹس لنک رپورٹ ) جنوبی افریقہ اور آسٹریلیا کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان چار ٹیسٹ میچوں پر مشتمل سیریز کا دوسرا ٹیسٹ کل جمعہ سے شروع ہوگا، مہمان کینگروز کو سیریز میں 1۔0 کی برتری حاصل ہے۔ آسٹریلیا نے پہلے ٹیسٹ میں میزبان پروٹیز کو 118 رنزکے واضح مارجن سے شکست دے کر سیریز میں برتری حاصل کی تھی۔ دونوں ٹیموں کے درمیان دوسرا ٹیسٹ 9 سے 13 مارچ تک پورٹ الزبتھ، تیسرا ٹیسٹ 22 سے 26 مارچ تک کیپ ٹاؤن جبکہ چوتھا اور آخری ٹیسٹ 30 مارچ سے 3 اپریل تک جوہانسبرگ میں کھیلا جائے

error: Content is protected !!