جنوبی افریقہ اور آسڑیلیکا کا پہلا ٹیسٹ یکم مارچ سے

ڈربن (سپورٹس لنک رپورٹ)جنوبی افریقہ اور آسٹریلیا کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان چار ٹیسٹ میچوں پر مشتمل سیریز کا پہلا میچ یکم مارچ سے ڈربن میں شروع ہوگا۔شیڈول کے مطابق دونوں ٹیموں کے درمیاندوسرا ٹیسٹ 9 سے 13 مارچ تک پورٹ الزبتھ، تیسرا ٹیسٹ 22 سے 26 مارچ تک کیپ ٹائون جبکہ چوتھا اور آخری ٹیسٹ 30 مارچ سے 3 اپریل تک جوہانسبرگ میں کھیلا جائے

 

error: Content is protected !!