جیت پر سرفراز کو کس کا فون آیا؟آپ جان کر ششدرہ رہ جائینگے

 

اسلام آباد:وزیراعظم شاہدخاقان عباسی نے نیوزی لینڈ کے خلاف تیسرے ٹی ٹوینٹی میچ کےبعد کپتان سرفرازکوٹیلی فون کرکے سیریز جیتنےاور آئی سی سی ٹی ٹوینٹی رینکنگ میں نمبر ون پوزیشن پرآنے کی مبارک باد پیش کی ہے۔

نجی ٹی وی کےمطابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے قومی کرکٹ ٹیم کےکپتان سرفرازکو فون کیا۔ انھوں نے آئی سی سی رینکنگ میں پہلی پوزیشن سمیٹنے پرقومی ٹیم کومبارکباد دی اور کھلاڑیوں کی حوصلہ افزائی کی۔

 

 

error: Content is protected !!