دوسرا خاور شاہ شہید بیس بال ٹورنامنٹ کا فائنل میچ قائداعظم پبلک سکول پبلک نے جیت لیا

پشاور (سپورٹس لنک رپورٹ)دوسرا خاور شاہ شہید بیس بال ٹورنامنٹ کا فائنل میچ قائداعظم پبلک سکول پبلک نے جیت لیافائنل میچ میں مہمان خصوصی پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنما حاجی خان شید آفریدی تھےاس ٹورنامنٹ میں کل 6 ٹیموں نے حصہ لیا تھا

فائنل میچ میں قائداعظم سکول نے الجنید سکول کو شکست دیکر ٹورنامنٹ جیت لیاحاجی خان شید آفریدی نے کھلاڑیوں میں کٹس اور انعامات تقسیم کئے اور کھلاڑیوں کیلئے ہر قسم کی تعاون کی یقین دہانی کرائی ۔

آخر میں x فاٹا بیس بال کے فنانس سیکرٹری کپتان آفریدی نے مہمانوں کا شکریہ ادا کیا ۔

error: Content is protected !!