راولپنڈی اسلام آباد کے سپورٹس جرنلسٹ کےلئے خوشخبری


اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ)راولپنڈی اسلام آباد سپورٹس جرنلسٹ ایسوسی ایشن نے راولپنڈی اسلام آباد کے کھیلوں سے وابستہ صحافیوں کے لئے نئی ممبر شپ کھول دی، کھیلوں سے تعلق رکھنے والے صحافی اپنے ادارے کے کارڈ یا اتھارٹی لیٹر کے ہمراہ نئی ممبر شپ کے لئے درخواست دے سکتےہیں رابطہ کے لئے: عارف محمود، نائب صدر، راولپنڈی اسلام آباد سپورٹس جرنلسٹ ایسوسی ایشن فون نمبر 0333-5366814

error: Content is protected !!