رونالڈو کو چین کی جانب سے بھاری معاہدے کی پیشکش

ٹورین (سپورٹس لنک رپورٹ)سپینش کلب ریال میڈرڈ کو چھوڑ کر اٹلی کے کلب جیوونٹس کو جوائن کرنے والے پرتگالی فارورڈ کرسٹیانورونالڈو کو چین کی طرف سے 2سال کے معاہدے کیلئے 17کروڑ70لاکھ برطانوی پاؤنڈز کی آفر ہوئی ہے ۔کرسٹیانو رونالڈو کی چندروز قبل جیوونٹس سے 8کروڑ 80لاکھ روپے فی سیزن کی ڈیل ہوئی تھی ،چینی آفر پر جیوونٹس کے مداحوں نے سوشل میڈیاپر اپنی رائے کا اظہار کرتے ہوئے کہاکہ رونالڈو کی اس پیشکش پر توجہ نہیں دینی چاہئے۔دوسری طرف جیوونٹس نے رونالڈوکو شرٹ کیلئے 7نمبر جاری کردیاہے ۔

error: Content is protected !!