سید لیاقت علی کے ادائیگی عمرہ پر افضل قریشی کی جانب سے عشائیہ

کراچی (ریاض احمد) افضل قریشی خازن کے سی سی اے زون تین کی جانب سے کے سی سی اے زون سات کے صدر سید لیاقت علی کی عمرے سے ادائیگی سے واپسی پر اُن کے اعزاز میں ایک عشائیے کا اہتمام کیا گیا جس میں پروفیسر اعجاز فاروقی، لیاقت علی، انتظار احمد، جمیل احمد، جاوید خان، اعظم خان، ظہیر الدین خان، مظہر اعوان، محمد یامین، ریحان صدیقی، مسرت رضا، افضل قریشی، شہزاد عالم، سعید جبار، سید شاہد علی، ندیم خان، عارف وحید خان، عارف حفیظ، شاہد نواب، فرید الدین، صغیر احمد، محمد اصغر خان، سید شائق علی، وسیم علوی اور امجد علی نے شرکت فرمائی۔

error: Content is protected !!